ترشادہ پھلوں

باغبان ترشادہ پھلوں کی برداشت کا عمل بروقت شروع کردیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے اورکہاہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کی برداشت کا عمل بروقت شروع کردیں۔ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ کاغذی لیموں اور میٹھے مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکار ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کرلیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ ٹینڈا جو صوبہ پنجاب کی موسم گرما کی ایک اہم ترین سبزی ہے اس کی کاشت مزید پڑھیں

مولی

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مولی کی اگیتی کاشت جولائی میں شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مولی کی اگیتی کاشت جولائی میں شروع کرنے کا مشورہ دیا اور کہاہے کہ کاشتکار مولی کی اگیتی کاشت جولائی کے پہلے ہفتہ سے شروع کرکے وسط اگست تک مکمل مزید پڑھیں

مون سون

مون سون کی بارشوں کے دوران کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کی خصوصی حفاظت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد نے کپاس کے کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کے دوران کپاس کی خصوصی حفاظت کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ چونکہ 24گھنٹے سے زیادہ وقت تک بارش مزید پڑھیں

کپاس

سفیدمکھی کپاس کی فصل کا رس چوسنے والا خطرناک کیڑا ہے ،زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ سفیدمکھی کپاس کی فصل کا رس چوسنے والا خطرناک کیڑا ہے ، کسانوں کو چاہئے کہ سفیدمکھی سے بچا کیلئے فصل کا باقاعدہ معائنہ کریں اور معاشی نقصان پہنچنے سے قبل مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

محکمہ زراعت کی ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت کے ماہرین نے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی اچھی پیداوار کیلئے باغات میں کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ترشادہ پھلوں کی اچھی پیداوارکیلئے کھادوں کا استعمال بنیادی اہمیت مزید پڑھیں

آلو

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 35سے 55ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلوکوبطور بیج استعمال کرنے کیلئے الگ کرلیں۔محکمہ زراعت کے ترجمان مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

ماہرین زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کو نائٹروجن کی آخری قسط بروقت ڈالنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کو نائٹروجن کی آخری قسط بروقت ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ جن کاشتکاروں نے ابھی تک کھیتوں میں نائٹروجن کی آخری قسط نہیں ڈالی وہ آئندہ مزید پڑھیں

ہری مرچ

ہری مرچ بڑھتی عمرکے اثرات کو زائل کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

قصور(عکس آن لائن):ہری مرچوں میں پائے جانیوالے قدرتی اجزا آنکھوں کے تحفظانسانی جسم کے مدافعتی نظام کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ہری مرچ بڑھتی عمرکے اثرات کو بھی زائل کرنے میں بھی معاون ثابت مزید پڑھیں

لہسن

کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کو جھلسا کی بیماری سے بچانے کے لئے فوری طورپر تین سے چار مرتبہ گوڈی اورجڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں خاص کر جھلسا کی بیماری سے بچانے کے لئے فوری طورپر تین سے چار مرتبہ گوڈی اورجڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان محکمہ مزید پڑھیں