آم کی گڈھیری

محکمہ زراعت پنجاب نے آم کی گڈھیری کے تدارک کیلئے حکمت عملی جاری کر دی

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملکی آم ذائقہ کے اعتبار سے عالمی منڈی میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان زیادہ آم کی پیداوار حاصل کرنے والے ممالک میں چھٹے نمبر پر ہے اور پاکستان میں0.142 ملین ایکڑ رقبہ آم کے باغات پر مزید پڑھیں

لوسرن

لوسرن کی منظور شدہ قسم نیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے لوسرن کی منظور شدہ قسم کونیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار دیدیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار سرگودھا لوسرن 2002 کی بروقت کاشت کرکے اچھی پیداوار حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ خشک علاقوں مزید پڑھیں

تل

تل کی فصل دنیاکے تقریباً70ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے،ماہرزراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن)ماہرزراعت وسابق ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع) کہاہے کہ تل کی فصل دنیاکے تقریباً70ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے اسکی خصوصیات بہت حد تک زیتون کے تیل سے ملتی ہے لہذا اس کو 5سے 10فیصد تک مزید پڑھیں

گندم

ترقی پسند کاشتکار 80من فی ایکڑ تک گندم کی پیداوار حاصل کر رہے ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ ترقی پسند کاشتکار 80من فی ایکڑ تک گندم کی پیداوار حاصل کر رہے ہیں جبکہ ہماری اوسط پیداوار صرف 31من تک محدود ہو کر رہ گئی ہے مزید پڑھیں

مٹر

کاشتکاروں کومٹر کی منظور شدہ اقسام مٹر2009،میٹور فیصل آباد، ثمرینا زرد اور اولمپیا مٹرکاشت کرنے کی سفارش

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے مٹر کی منظور شدہ ترقی دادہ اگیتی اور پچھیتی اقسام کااعلان کردیاگیا ہے جبکہ کاشتکاروں کو اگیتی اقسام کیلئے بیج کی شرح 30 سے 35 کلوگرام اور پچھیتی اقسام کیلئے 20سے مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

تیلدار اجناس کی کاشت کوفروغ دے کر پاکستان کو تیل کی پیداوار میں خود کفیل بنایاجاسکتا ہے،چیف سائنٹسٹ آری

مکوآنہ (عکس آن لائن)اعلیٰ کوالٹی کے حامل خوردنی تیل اور پروٹین پر مبنی پولٹری فیڈ کے حصول کیلئے سویابین کی فصل انتہائی اہمیت کی حامل ہے، زرعی سائنسدان مقامی انڈسٹری کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر مزید پڑھیں

گندم

کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج پر 1 ارب 80 کروڑ روپے سبسڈی دی جارہی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی پیداوارمیں اضافہ کے قومی پروگرام کے تحت امسال حکومت پنجاب کی طرف سے اقدامات مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کے بیج میں اعلی قسم کا 40فیصد خوردنی تیل ہوتا ہے ،محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے سورج مکھی کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کیلئے زر عی توسیعی کارکنان کوسورج مکھی کے پیداواری منصوبہ میں دی گئی جدید سفارشات کاشتکاروں تک پہنچانے کی ہدایت کی اور کہاہے کہ سورج مزید پڑھیں