پولیس موبائل

حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل میاں چنوں کے 4 تھانوں کیلئے نئی پولیس موبائل دی گئیں

میاں چنوں(نمائندہ عکس آن لائن) حکومت پنجاب کی جانب سے تحصیل میاں چنوں کے 4 تھانوں کیلئے نئی پولیس موبائل دی گئیں،پولیس افسران کا کہنا ہے کہ نئی گاڑیوں کے ملنے سے پولیس بہتر طریقے سے کام کر سکے گی مزید پڑھیں

کچی بستی

کمالیہ:بھلہ چوک کے قریب اور کچی بستی میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے خلاف خلاف گرینڈ آپریشن

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)حکومت پنجاب و ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے بھلہ چوک کے قریب اور کچی بستی میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے مزید پڑھیں

بھٹوں

کمالیہ:زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کرنے والے بھٹوں کے خلاف کاروائی شروع

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے تحصیل بھر کے بھٹوں کا انسپکٹر ماحولیات عرفان کے ہمراہ اچانک معاینہ کیااسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

سٹی صدر

سٹی صدر تحریک انصاف شیخوپورہ نے جنرل صفائی مہم کی نگرانی کرتے ہوئے مختلف سڑکوں کا دورہ کیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی صدر تحریک انصاف شیخوپورہ میاں تیمور خالد اور حاجی غلام نبی نے جنرل صفائی مہم کی نگرانی کرتے ہوئے مختلف سڑکوں کا دورہ کیا،اور صفائی ستھرائی کی عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے مکینوں کی شکایات مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت لاہور

تبدیلی سرکار صوبائی دارالحکومت لاہور کو تبدیل کرنے کے لئے متحرک ہوگئی

لاہور(عکس آن لائن) تبدیلی سرکار صوبائی دارالحکومت لاہور کو تبدیل کرنے کے لئے متحرک ہوگئی، وزیراعلی پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پیکج کی منظوری دی ساتھ ہی کابینہ کمیٹی برائے فنانس نے فنڈز منظور کئے، اب ایل ڈی اے نے چار مزید پڑھیں

سید سعید الحسن شاہ

وراثت میں خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا’ سید سعید الحسن شاہ

لاہور( عکس آن لائن)صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ قرآنی افکار کا فروغ اور سیرت طیبہ کی ترویج ، وقت کی اہم ضرورت ہے ، اسی سے فلاحی معاشرے کی تشکیل کی بنیادیں فراہم ہونگی۔ مزید پڑھیں

پھلوں کی پیداوار

محکمہ زراعت نے پھلوں کی پیداوار کے فروغ کے منصوبہ کے تحت نرسری کاشتکاران کی سائنسی بنیادوں پر تربیت کا آغاز کردیا،

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے حکومت پنجاب کے پھلوں کی پیداوار کے فروغ کے منصوبہ کے تحت نرسری کاشتکاران کی سائنسی بنیادوں پر تربیت کا آغاز کردیاہے جبکہ پھلدار پودوں کی نرسریوں کے معیار کو جانچتے ہوئے رجسٹرڈکرنے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

حکومت پنجاب نے بھی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے ابتدائی پیپر ورک شروع کر دیا

شیخوپورہ(عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے بھی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے ابتدائی پیپر ورک شروع کر دیا ہے محکمہ صحت سندھ نے اس سلسلہ میں تیزی کے ساتھ پیپر ورک مکمل کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں مزید پڑھیں

ٹماٹر 'پیاز

انتظامیہ سبزیوں بالخصوص ٹماٹر ‘پیاز اور آلو کے نرخوں کو منڈی کی اقدار کے مطابق بنائے’پنجاب حکومت

سرگودہاعکس آن لائن)حکومت پنجاب کے نوٹس لینے پر سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں انتظامیہ کو حکم دیا گیا ہے کہ سبزیوں بالخصوص ٹماٹر ‘پیاز اور آلو کے نرخوں کو منڈی کی اقدار کے مطابق بنائیں اور منافع خوروں کااحتساب مزید پڑھیں

لینڈ ریکارڈ

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمان سکندر کی جانب لینڈ ریکارڈ آ فس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

شورکو ٹ (نمائندہ عکس آن لائن)شورکوٹ میں حکومت پنجاب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمان سکندر کی جانب لینڈ ریکارڈ آ فس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر رانا ندیم،تحصیلدار سعادت مزید پڑھیں