پتنگیں

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔احکامات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ سٹی وزیرآبادسب انسپکٹر مزید پڑھیں

ساہی وال

ایس ایچ او تھانہ ساہی وال یارا ن گل کی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ شراب فروشوں کے ٹھکانو ں پر چھاپے

ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)چارج سنبھالتے ہی ایس ایچ او تھانہ ساہی وال یارا ن گل کی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ شراب فروشوں کے ٹھکانو ں پر چھاپے 500بوتل شراب برآمد ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں نے شہدائے پولیس کے گھروں میں جا کر ان کے ورثاءکو عید گفٹ امدادی رقوم اور عید راشن پہنچایا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) ڈی ایس پی چوہدری خالد اسلم جھٹول اور انسپکٹر خرم گل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے عیدالفطر کے موقع پر تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مختلف دیہات کے پانچ شہدائے پولیس کے گھروں مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز

کورونا ایس او پیز پر عمل کر کے ہی ہم اس موذی مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں،ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ

بھاگٹانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن) کورونا ایس او پیز پر عمل کر کے ہی ہم اس موذی مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ ملک محمد وقاص نے امن کمیٹی کے ممبران مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں: نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد،پولیس نے لاوارث قرار دے کر مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں کڑیال کلاں کے ڈیرہ غلام آباد سے تقریباََ 22 سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے جس نے سفید بنیان اور ڈارک براون مزید پڑھیں

منڈی عثمان والا

منڈی عثمان والا:ایس ایچ او کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ اقدامات نہ کئے گئے تو کاروائی ہو گی

منڈی عثمان والا(نمائندہ عکس آن لائن ) پولیس اسٹیشن عثمان والا میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او مطلوب احمد نے بازار کا دورہ کیا اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کو وارننگ دی گئی تاجروں مزید پڑھیں

منشیات

ایس ایچ او تھانہ ساہیوال نےمخبر کی اطلاع پرریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ساہیوال انسپکٹر صاحب خان نے سب انسپکٹر ظفر عباس وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر مزید پڑھیں

سٹی پولیس آفیسر

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسرکےحکم پر ضلع بھر میں ڈکیتوں، چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسرسرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں ڈکیتوں، چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کررکھے ہیں۔ افسران بالا کی ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ مزید پڑھیں

مغویہ

ہیڈمرالہ:پولیس تھانہ پھوکلیان نے 17سالہ مغویہ برآمداوراغواکارملزم گرفتارکرلیا

ہیڈمرالہ(نمائندہ عکس آن لائن)پولیس تھانہ پھوکلیان نے 17سالہ مغویہ برآمداوراغواکارملزم گرفتارکرلیا،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ پھوکلیان نے ڈی پی اوسیالکوٹ حسن اسدعلوی،ایس ڈی پی اوصدرسرکل راناغلام عباس کی واضع ہدایات پرعمل کرتے ہوئے مقدمہ نمبری5/21زیردفعہ365کے لئے ایس ایچ اوانسپکٹرفخرالزمان کی مزید پڑھیں