ساہی وال

ایس ایچ او تھانہ ساہی وال یارا ن گل کی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ شراب فروشوں کے ٹھکانو ں پر چھاپے

ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)چارج سنبھالتے ہی ایس ایچ او تھانہ ساہی وال یارا ن گل کی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ شراب فروشوں کے ٹھکانو ں پر چھاپے 500بوتل شراب برآمد ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ساہی وال یاران گل اورسب انسپکٹر آصف سلطان منگلہ کی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ساہی وال کے محلہ رانا ٹاون میں شراب فروشوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ شراب فروش آصف کے قبضہ سے 500 بوتل شراب برآمد کر کے سےگرفتار کرلیا ایس ایچ او تھانہ ساہی وال یارا ن گل نے میڈیا کو بتایا تھانہ ساہی وال کی حدود سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح جب کہ منشیات فروشوں اور شراب فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بھی تیز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں