شیخ رشید

شیخ رشید کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، کراچی سرکلر ریلوے پر بات چیت

کراچی(عکس آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے کراچی میں بھی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی(عکس آن لائن) پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز نے کراچی میں بھی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا اعلان کر دیا۔ اونرعاطف رانا نے کہا کہ ہم پورے سال ٹرائلز کا سلسلہ جاری رکھیں گے، حارث رؤف کا پاکستان ٹیم میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان پیر کوکامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں قرض کی تقسیم کے آغاز کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائم

کراچی :اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(عکس آن لائن)کراچی پولیس نے شہر میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ایرانی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق آٹھ ملزمان پر مشتمل گروہ شہر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

ایڈز

ایڈز کے رجسٹرڈ کیسوں کی لسٹ میں لاہور،اسلام آباد،ڈیرہ غازی خان اور کراچی سرفہرست

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک بھر میں ایڈز جیسی مہلک بیماری سے متعلق رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد میں لاہور،اسلام آباد،ڈیرہ غازی اور کراچی سرفہرست لسٹ میں آگئے ۔معلومات کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 65ہزار افراد ایچ آئی وی میں مزید پڑھیں

ڈاکٹرظفرمرزا

کراچی کے 3بڑے اسپتال وفاقی وزارت صحت کے ماتحت کردیے جائیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی براے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چند ماہ میں کراچی کے 3 بڑے اسپتال جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ وفاقی مزید پڑھیں

باپ بیٹا جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق فیز 8 میں سمندر کے کنارے باپ اپنے بیٹے کو ڈرائیونگ سکھا رہا تھا کہ گاڑی سمندر میں مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت

کراچی میں آٹے کا بحران سنگین، ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (عکس آن لائن) کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں 8 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انتظامیہ نے شہریوں کو گراں فروشوں کے رحم مزید پڑھیں

آٹا

کراچی میں آٹا45روپے فی کلو ریٹیل قیمت پر فروخت ہوگا

کراچی( عکس آن لائن ) دالوں،چاول،چینی، مصالحہ جات،گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں،درآمدکنندگان وبرآمدکنندگان کی نمائندہ کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن(کے ڈبلیو جی اے)کے چیئرمین ملک ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی کی مزید پڑھیں

سوئی گیس کی قلت

کراچی کے بعد لاہور میں بھی سوئی گیس کی قلت‘گھریلو معمولات زندگی بری طرح متاثر

لاہور(عکس آن لائن)ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی سوئی گیس کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے،جس کے باعث گھریلو معمولات زندگی بری طرح متاثر ہونے لگے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقے سبزہ زار،مرغزدار،ملتان چونگی،اسلام مزید پڑھیں