بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ہے، بلاول نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کسی نشست سے مزید پڑھیں

مزار قائد

قائد اعظم کا 147واں یومِ ولادت،مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (عکس آن لائن )کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی،مزار قائد پر پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول)کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجرجنرل افتخارحسن چوہدری تھے۔ مہمان خصوصی میجر جنرل مزید پڑھیں

جویریہ عباسی

آج ایسے موضو عات پر ڈرامہ سیریل بن رہے ہیں جنہیں پہلے زیر بحث لانا بہت مشکل تھا ، جویریہ عباسی

لاہور (عکس آن لائن ) سینئر ادا کارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ایسے بہت سے موضو عات پر ڈرامہ سیریل بن رہے ہیں جنہیں پہلے زیر بحث لانا بہت مشکل تھا ،ٹی وی ڈراموں میں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی میں گیس کا بحران ہے، اس پر 4 دسمبر کو صنعت کاروں کے ساتھ مل کر ہم ہڑتال کریں گے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں گیس کا بحران ہے، اس پر 4 دسمبر کو صنعت کاروں کے ساتھ مل کر ہم ہرتال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین کی قیادت میں کراچی کی ترقی کے لیے کوشاں ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈریل بی ایریا میں ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ علامہ اقبال پارک کا افتتاح کر دیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردئیے

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیری فارمرز

کراچی میں ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لا ئن) ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا اور کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا کہ دودھ کی قیمت کاصحیح تعین کیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کا مزید پڑھیں