بے نظیرمعاونت کارڈ

سندھ میں بے نظیرمعاونت کارڈ کے رجسٹرڈ مستحقین زکوة کو عید سے قبل 2ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے

کراچی (عکس آن لائن) سندھ حکومت نے مستحقین زکوةکیلئے عیدپیکج جاری کردیا،بے نظیرمعاونت کارڈ کے رجسٹرڈ مستحقین زکوة کو عید سے قبل 2ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مستحقین زکوة کیلئے عیدپیکج جاری کردیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شہبازگل

ڈاکٹر شہبازگل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر شہبازگل کو معاون خصوصی برائے سیاسی روابط مقررکر دیا،تعیناتی کا با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرشہباززگل کووزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں ضمنی سوالنامہ دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب) نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماءسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں ضمنی سوالنامہ دے دیا، سوالنامے میں ٹیکس،بنک اکاونٹس کیس کی تفصیل، اہلخانہ کے اثاثوں مزید پڑھیں

کالا شاہ کاکوقرنطینہ سنٹر

کالا شاہ کاکوقرنطینہ سنٹر میں سہولیات کا فقدان،مریضوں کا احتجاج

لاہور(عکس آن لائن)جی سی یونورسٹی کالا شاہ کاکوقرنطینہ سنٹر میں سہولیات کا فقدان۔مریضوں کاانتظامیہ کے خلاف سہولیات نہ دینے پراحتجاج۔تفصیلات کے مطابق قرنطینہ کئےگئے 25 کے قریب افراد نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ہم میں زیادہ تر اوورسیزہہں جودوبئی سے مزید پڑھیں

لائف ہسپتال

لاہور پریس کلب اور لائف ہسپتال کے درمیان مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور پریس کلب اور لائف ہسپتال کے درمیان ممبران اور ان کے اہلخانہ کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد کی گئی۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور لائف ہسپتال کے مزید پڑھیں

بے روزگار عوام

لاک ڈاون کے باعث بے روزگار عوام میں راشن تقسیم کرنے کے لیے میدان میں آئے ہیں۔اعصام الحق

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان میں خوراک کی کمی اور بھوک کے خاتمہ کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ” رزق” کے فاﺅنڈرز حضیفہ احمد، قاسم جاوید، موسیٰ عامر، سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد اور ٹینس سٹارا عصام الحق کی نئی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومت چاہتی ہے کہ اٹھارویں ترمیم ختم کردے تو کورونا ختم ہوجائے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیا پاکستان میں کورونا کے خلاف آگاہی مہم چلائی گئی؟ملک میں کہیں بھی لاک ڈاون نہیں ہے،حکومت چاہتی ہے مزید پڑھیں

جی ڈی پی

(ن) لیگ نے جی ڈی پی کو 5.8 فیصدپر چھوڑا ،اس نکمی حکومت نے منفی1.5 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا عندیہ دےدیا

لندن (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے جی ڈی پی کو 5.8 فیصدپر چھوڑا ،اس نکمی حکومت نے منفی1.5 فیصد جی ڈی پی گروتھ مزید پڑھیں

عمران فاروق قتل کیس

عمران فاروق قتل کیس، گرفتار ملزمان نے بیانات قلمبند کرادیے

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز 19 مئی کو حتمی دلائل کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد مزید پڑھیں