ناجائز اسلحہ

گوجرانوالا:ضلع بھر کے ایس پی ڈویژنز کو ناجائز اسلحہ رکھنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کا حکم

گکھڑ منڈی(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسرسرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر کے ایس پی ڈویژنز کو ناجائز اسلحہ رکھنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ اسی تناظر میں ایس پی صدر مزید پڑھیں

بھاگٹانوالہ

بھاگٹانوالہ :بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری،ٹاسک فورس ٹیم کی دن رات چیکنگ

بھاگٹانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن) بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رہے گا ، شہری بجلی چوروں کے خلاف ہمارا ساتھ دیں ،ٹاسک فورس ٹیم دن رات چیکنگ کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار ایس ڈی او بھاگٹانوالہ مزید پڑھیں

پولیس تھانہ واربرٹن

پولیس تھانہ واربرٹن کے ایس ایچ او حاجی محمد بوٹا ڈوگرایک مرتبہ پھر چھا گئے

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن)عوام کے دلوں پر راج کرنے والے نہایت خوش اخلاق ،نرم دل اور نرم مزاج پولیس تھانہ واربرٹن کے ایس ایچ او حاجی محمد بوٹا ڈوگرایک مرتبہ پھر چھا گئے،پولیس اور عوام دوستی کی عملی مثال قائم مزید پڑھیں

آوارہ کتوں

خیرپور میں آوارہ کتے وحشی بن گئے، سات بچیوں سمیت 18 افراد کو کاٹ لیا

خیرپور(عکس آن لائن ) سندھ کے ضلع خیرپور میں آوارہ کتوں نے سات بچیوں سمیت اٹھارہ افراد کو کاٹ لیا، زخمی ہونے والے افراد کو جب اسپتال منتقل کیا گیا تو بیشتر زخمیوں کو ویکسین نہ مل سکی، جس کے مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ کے علاقہ دیپالپور اور حجرہ شاہ مقیم میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن )اوکاڑہ کے علاقہ دیپالپور اور حجرہ شاہ مقیم میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر ساہیوال ڈویژن اور ریجنل مزید پڑھیں

زرعی ادویات

چنیوٹ:ڈپٹی کمشنرکی ہدایت جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت جعلی اور غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اس ضمن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹس پروٹکشن حبیب انور نے غیر قانونی طور پر زرعی مزید پڑھیں

تھانہ سٹی پولیس

پاکپتن : تھانہ سٹی پولیس نے 4رکنی گروہ گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کر لیا

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ سٹی پولیس نے ڈی پی او پاکپتن نجیب الرحمن بگوی اور ڈی ایس پی نوید سرور کی نگرانی میں 4رکنی گروہ گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کر مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

ماموں کانجن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری، موت کے سوداگر پکڑ کر ان سے چرس اور شراب برآمد کر لی

ماموں کانجن(نمائندہ عکس آن لائن)ماموں کانجن پولیس نے ایس ایچ او رائے ارشد کھرل کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں چار اور موت کے سوداگر پکڑ کر ان سے چار کلو گرام چرس اور 20لٹر شراب مزید پڑھیں

ڈکیتی

منڈی بہاالدین میں ڈکیتی کی بڑی وارادت، ڈاکو لاکھوں روپے کر فرار،مزاحمت پر ایک گارڈ جاں بحق

منڈی بہا الدین(عکس آن لائن ) منڈی بہاو الدین میں مسلح ڈاکو نجی بینک کے باہر سے کم وبیش نوے لاکھ روپے کی رقم لے کر فرار ہوگئے ہیں، مزاحمت پر ایک گارڈ زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

ننکانہ صاحب:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول کے شہیدطلباءو اساتذہ کو خراج عقید ت پیش

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول کے شہیدطلباءو اساتذہ کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لیے تحصیل کونسل ہال میں علماءمشائخ کانفرنس بسلسلہ یکجہتی و استحکام پاکستان کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں