بھلوال

بھلوال میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی،سامان جل کر راکھ

بھلوال( نمائندہ عکس آن لائن ) بھلوال میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا تفصیل کے مطابق بھلوال کے علاقے سلیمانپورہ میں صبح کے وقت اچانک مزید پڑھیں

پیرمحل

پیرمحل: بھارت ایک سو چی سمجھی سازش کے تحت اقلیتوں کی نسل کشی کر نے میں مصروف عمل ہے، محمدابو تراب

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)ضلع کی معروف مذہبی شخصیت اور رکن امن کمیٹی محمدابو تراب نے کہا کہ مو جو دہ حکومت خطے میں امن اور ترقی کی خواہاں ہے مگر امن کا دشمن بھارت اپنے مضموم مقاصد حا صل کر مزید پڑھیں

آخرت کی تیاری

ساہوکا:آخرت کی تیاری کےلئے ہمیں دنیا کے ساتھ ساتھ دین کو بھی اپنانا ہوگا،علامہ قاری غلام یٰسین

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن)آخرت کی تیاری کےلئے ہمیں دنیا کے ساتھ ساتھ دین کو بھی اپنانا ہوگاشریعت محمدمصطفی پر عمل کر کے ہم دنیا وآخرت سنوار سکتے ہیں، علامہ قاری غلام یٰسین صاحب ،تفصیل کے مطابق سابق کو نسلرو مقامی مزید پڑھیں

ڈکیتی راہ زنی

کمالیہ میں دن بدن بڑھتی ڈکیتی راہ زنی اور چوری جیسی وارداتوں سے عوام خوف زدہ

کمالیہ (نمائندہ عکس آن لائن)کمالیہ میں دن بدن ڈکیتی راہ زنی اور چوری جیسی وارداتوں سے عوام خوف زدہ ہیں گزشتہ روز ہونے والا ڈکیتی کا واقعہ افسوس ناک ہے اور انتظامیہ کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے جبکہ ہر مزید پڑھیں

سال نو

نوشہرہ ورکاں:سال نو کی خوشی کے نام پر ہلڑ بازی اور قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) سال نو کی خوشی کے نام پر ہلڑ بازی اور قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے والدین اپنے بچوں پر نظر مزید پڑھیں

شرقپور

استعفوں کے معاملے میں آصف زرداری نے مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمن کا ساتھ نہ دینے کا درست فیصلہ کیا

شرقپور شریف(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ کے استعفوں کے معاملے میں آصف زرداری نے مسلم لیگ ن اور مولانا فضل مزید پڑھیں

مہنگائی

کمالیہ:مہنگائی نے جس قدر ملک میں ڈیرے ڈالے ہیں اس کی مثال تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتی،صدر انجمن

کمالیہ (نمائندہ عکس آن لائن ) مہنگائی نے جس قدر ملک میں ڈیرے ڈالے ہیں اس کی مثال تاریخ میں کہیں بھی نہیں ملتی غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں جبکہ حکمران ٹولہ صرف عوام کو مزید پڑھیں

سرائے عالمگیر

سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ چوآءمیرہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن)سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ چوآءمیرہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ چوآءمیرہ میں نامعلوم افراد نے 35 سالہ امجد جو بھینسوں کے مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ:دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کرنے والے صرف موجودہ حکومت کا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں،محترمہ ناہید نیاز وٹو

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن ) محترمہ ناہید نیاز وٹو ڈپٹی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین تحریک انصاف پنجاب نے کہا ہے کہ دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کرنے والے صرف موجودہ حکومت کا قیمتی وقت ضائع کر رہے ہیں ان کے مزید پڑھیں

شورکوٹ

شورکوٹ :جانوروں کی آلائشیں اور باقیات بروقت ٹھکانے لگا کر جہاز اور پائلٹ کا تحفظ یقینی بنایا جائے،ائیر کموڈور

شورکوٹ چھاونی (نمائندہ عکس آن لائن)جانوروں کی آلائشیں اور باقیات بروقت ٹھکانے لگا کر منڈلاتے پرندوں سے جنگی جہاز اور پائلٹ کا تحفظ یقینی بنایا جائے،ائیر کموڈور سید گوہرالحسن۔پی اے ایف بیس رفیقی میں فلائیٹ سیفٹی کے حوالے سے برڈ مزید پڑھیں