ادرک کی کاشت

کاشتکاروں کو میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت رواں ماہ،پہاڑی علاقوں میں مئی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)کاشتکاروں کوپنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت رواں ماہ اور پہاڑی علاقوں میں مئی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

ماہرین زراعت کی آم کے باغبانوں کو فاسفورس،پوٹاش، جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے آم کے باغبانوں کو فاسفورس،پوٹاش، جپسم کی کھاد ڈالنے کے بعد ہلکی آبپاشی کی ہدایت کی ہے،آم کے باغات میں نشوونما کے مرحلہ کے دوران پھول آنے اور نئے پتے نکلنے کا آغاز ہوچکاہے اسلئے مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی سنڈیوں اور دیگر ضرر رساں کیڑوں کے خاتمہ کیلئے جننگ ویسٹ کی تلفی اشد ضروری ہے، محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے شعبہ پلانٹ پروٹیکشن،پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر رسول نے کہا کہ جننگ ویسٹ کپاس کی سنڈیوں اور دوسرے ضرر رساں کیڑوں کیلئے پناہ گاہ مزید پڑھیں

کاشتکار مکئی

کاشتکار مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے پھول آنے سے پہلے یوریا کھاد اور 6 سے8بار پانی ضرور لگائیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کوبہاریہ مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے ضروری ہدایات پر عملدرآمد کیلئے سفارشات پیش کی ہیں اورکہاہے کہ جب بہاریہ مکئی کی فصل ایک فٹ ہوجائے تو فوری طور پر ایک مزید پڑھیں

کماد

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو فروری کاشتہ کماد کی مارچ و اپریل میں 20سے 30دن کے وقفہ سے آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے فروری کاشتہ کماد کی آبپاشی کاشیڈول جاری کردیاہے اور مارچ و اپریل میں 20سے 30دن کے وقفہ سے 2سے 3مرتبہ آبپاشی کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادخالد اقبال نے مزید پڑھیں

سرسوں

محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کوسرسوں کی کٹائی کے بعد فصل کے گٹھے چھوٹے باندھنے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آبادنے کاشتکاروں کو سرسوں کی کٹائی کر کے فصل کے گٹھے چھوٹے باندھنے اور3، 3یا 4، 4گٹھیوں کو اونچی جگہوں پر بنے ہوئے کھلیانوں میں کھڑی حالت میں رکھنے کا مزید پڑھیں

سبزیات

محکمہ زراعت سیالکوٹ کی کاشتکاروں کوموسم گرما کی سبزیات کاشت مارچ کے اختتام تک مکمل کرنے کی ہدایت

سیالکوٹ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کاشتکاروں کوموسم گرما کی سبزیات کاشت مارچ کے اختتام تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع )سیالکوٹ ڈاکٹر سجاد محمود نے کہا ہے کہ کاشتکارموسم گرما کی سبزیات کریلا،گھیا مزید پڑھیں

دالوں

دالوں کی درآمد پر خرچ ہونے والے زر مبادلہ کو بچانے کیلئے زیادہ رقبے پر ان کی کاشت یقینی بنانا ہو گی، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمودنے کہا ہے کہ پاکستان دالوں کی 15 لاکھ ٹن سالانہ ضرورت کے برعکس ہرسال 10لاکھ ٹن دالیں پیداکررہاہے ،5لاکھ ٹن دالوں کی درآمد پر خرچ ہونے مزید پڑھیں

گھیاکدو

کاشتکار میدانی علاقوں میں گول اورلمبی لوکی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)گھیا کدو ٹھنڈی تاثیر کے باعث شوگر، بلڈ پریشر، دل، جگر، پھیپھڑوں، کھانسی اور دمہ کے امراض پر قابو پانے میں انتہائی مفید ثابت ہواہے جبکہ کاشتکار میدانی علاقوں میں گول اورلمبی لوکی اقسام کاشت کرکے تین مزید پڑھیں

کریلے

کاشتکاروں کو کریلے کی کاشت کے فورا بعدپہلی آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)کاشتکاروں کو کریلے کی کاشت بروقت مکمل کرنے، پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرازمین کے انتخاب اور کاشت کے فورابعد پہلی آبپاشی کی ہدایت کی گئی ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد خالد اقبال نے مزید پڑھیں