پیاز

پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ سے زائد عرصہ تک ذخیرہ کیا جا سکتاہے، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کر کے کم از کم 6ماہ بلکہ اس سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے جبکہ برداشت اور سٹوریج مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکاربہاریہ مکئی کو گڑوں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کیلئے مناسب دانہ دار زہروں کا استعمال کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کو گڑوں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہاکہ کاشتکار بہاریہ مکئی کی مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی

کاشتکاروں و کسانوں نے گندم کی کٹائی کے آغاز کیلئے اجرتی محنت کشوں کی خدمات کاحصول شروع کردیا

فیصل آباد (عکس آن لائن):زمینداروں و کاشتکاروں کی جانب سے شروع ہونیوالی گندم کی کٹائی کیلئے لیبر کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ دیہاڑی دار مزدوروں نے اس ضمن میں اپنی اجرت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکارٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخر تک کمل کرلیں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخر تک مکمل کرلیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی فصل کاحصول ممکن ہو سکے۔محکمہ کے ترجمان مزید پڑھیں

کاشتکارمکئی

کاشتکارمکئی کی سنتھیٹک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدار ڈا لیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مکئی کی سنتھیٹک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدار ڈالنےکی ہدایت کی ہے جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی ذرخیز زمین کے لیے 2 بوری ڈی اے پی، ایک بوری پوٹاشئیم سلفیٹ مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کابیج استعمال کریں،ترجمان محکمہ زراعت

سیالکوٹ (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کہ کپاس کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کابیج استعمال کریں۔وفاقی حکومت نے کپاس کی سپورٹ پرائس 8500 روپے فی 40 کلوگرام مقرر کر دی مزید پڑھیں

بیر

جہاں دوسرے پھلدار درخت لگانا ممکن نہ ہو وہاں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے،ماہرزراعت

قصور(عکس آن لائن):ماہرزراعت وسابق ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت(توسیع)قصورنویدامجد نے کہا کہ کم آبپاش والے علاقے جہاں دوسرے پھلدار درخت لگانا ممکن نہ ہو وہاں بیرکو آسانی سے کاشت کیاجاسکتاہے نیز بیرکی کاشت ریتلی اور شورزدہ زمینوں میں بھی کی جاسکتی مزید پڑھیں

تل

تل کی کاشت کے نمائشی پلاٹوں کے لئے کاشتکاروں کو 20اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب نے تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت تل کی کاشت کے نمائشی پلاٹوں کے لئے کاشتکاروں کو 20اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ترجمان محکمہ مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے گریز کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے جہاں پیداوار انتہائی کم ہوتی، کاشتکاروں کو مالی نقصان پہنچتا اور ان کے ذریعے بیماریوں و کیڑوں کے حملے میں اضافہ ہوتاہے اسلئے کپاس کے کاشتکارشیڈول کے مزید پڑھیں