ایران

امریکا اور ایران کا ایک ہی وقت میں جوہری معاہدے کی طرف بڑھنے کا امکان موجود ہے،ایرانی وزیر خارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایران نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کی ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ثالث کا کردار ادا کریں۔ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی وزرائے خارجہ اجلاس ،ایران کے جوہری پروگرام، ترکی سے کشیدگی پر بات چیت

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کا اجلاس ز برسلز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پرغور کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام اور ترکی کے ساتھ یورپی ملکوں کی کشیدگی مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ

یورپی یونین سے تعلقات کی بہتری کے لیے ترک وزیر خارجہ کی برسلز آمد

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی اور یورپی یونین کے باہمی روابط میں بہتری کی امید کے ساتھ ترک وزیر خارجہ چاوش اولو ایک سرکاری دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کے برسلز پہنچنے مزید پڑھیں

غلام سرور خان

پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیئے ہیں، غلام سرور خان

ٹیکسلا (عکس آن لائن)وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِہوا بازی غلام سرورخان کا کہنا ہے کہ 8 مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا دائرہ 116 ممالک تک پھیلا رکھا تھا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے انڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا دائرہ مزید پڑھیں

ترکی

بحیرہ روم تنازعہ،یورپی یونین کامن سینس کا استعمال کرے، ترکی

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی نے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی تلاش کی وجہ سے پیدا ہونے والے علاقائی تنازعے کو ختم کرنے کے لیے کامن سینس کا استعمال کرے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین تجارتی مذاکرات اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

لندن ( عکس آن لائن) یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین ایک جامع تجارتی معاہدے کی نیت سے کیے جانے والے مذاکرات اب اپنے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ یورپی کمیشن کی خاتون صدر ارزولا فان ڈئرلاین اور برطانوی مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین نے بائیڈن کے ساتھ ملکر عالمی تبدیلی کا نیا ایجنڈا پیش کردیا

برسلز (عکس آن لائن) یورپین یونین نے نئے منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملکر عالمی تبدیلی کے لئے ایک نئے ایجنڈے کی تجویز دی ہے۔یہ تجویز یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے ایک آن لائن پریس مزید پڑھیں

طیب ایردوان

قبرص کا مسئلہ دو علیحدہ ریاستوں سے حل ہو سکتا ہے،ترک صدر کی تجویز

نکوشیا/انقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر طیب ایردوان نے کہاہے کہ متنازعہ جزیرہ قبرص پر بات چیت میں دو علیحدہ ریاستوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جس سے یہ قضیہ حل ہو سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

چین سے نمٹنے کے لیے امریکا اور یورپی یونین کا مشترکہ فورم کا قیام

بیجنگ ( عکس آن لائن)چین سے متعلق امور اور مسائل سے نمٹنے کے لیے امریکا اور یورپی یونین نے ایک مشترکہ فورم تشکیل دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور یورپی یونین کے خارجہ مزید پڑھیں