جوزف بوریل

بحیرہ احمر میں خطرات تجارتی مفادات سے آگے نکل گئے،یورپی عہدیدار

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کیعہدیدار جوزف بوریل نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں موجودہ خطرات تجارتی مفادات سے آگے بڑھ گئے ہیں اور ان سے علاقائی استحکام اور امن بھی متاثر ہو رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین- فرانس سفارتی تعلقات کا مستقبل بھی روشن ہے، چائنا میڈیا گروپ کا تبصرہ

بیجنگ (عکس آن لائن)  چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ استقبالیے میں چین اور فرانس کے سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر ویڈیو لنک سے اظہار خیال کیا۔ چینی صدر شی مزید پڑھیں

جوزف بوریل

یورپی یونین کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے دبائو

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے حتمی دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف فوجی اقدامات سے امن قائم نہیں ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان اسرائیل اور مزید پڑھیں

جوزف بوریل

اسرائیل لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ،یورپی یونین

نیویارک ( عکس آن لائن)یورپی یونین خارجہ اور سلامتی امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں مزید پڑھیں

الیکزینڈر ووچک

روس اور چین کیساتھ دوستانہ تعلقات کو برقرار رکھتے ہوئے آزاد پالیسی پر عمل درآمد کریں گے،سربیا ئی صدر

بلغراد(عکس آن لائن)سربیا کے صدر الیکزینڈر ووچک نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کے راستے پر آگے بڑھتے ہوئے اور روس اور چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک آزاد پالیسی پر عمل درآمد مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

یورپی یونین کی غزہ میں اسرائیل کی بلاامتیاز بمباری اور شہری ہلاکتوں کی مذمت

برسلز (عکس آن لائن ) یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ میں اسرائیل کی بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے شہری ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز کارروائیوں میں کمی مزید پڑھیں

یورپی یونین

انتہاپسند آبادکاروں پر پابندیاں عائدکرینگے،یورپی یونین

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ بلاک اپنی حکومتوں کو ان انتہا پسند آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دے گا جو اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں استحکام دیکھا گیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین میں تعینات یورپی یونین اور دیگررکن ممالک کے سفیروں سے اجتماعی ملاقات کی ہے۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں جامع بحالی مزید پڑھیں

چینی  وزارت خارجہ

امید ہے کہ یورپی یونین پین سکیورٹی کی سوچ کی مزاحمت کرے گی،چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ چین یورپ تعلقات کو فروغ دینایورپ میں بصیرت رکھنے والے لوگوں کی مثبت خواہش کی عکاسی ہے ، اور یہ مزید پڑھیں