ترسیلات زر

ترسیلات زر بجھوانے کی شرح میں 9.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن) یورپی یونین میں شامل ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ترسیلات زر ملک بجھوانے کی شرح میں 9.57 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں

جواد ظریف

یورپی یونین ایران مخالف غیر قانونی امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرے، جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن) ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ، اس دوران ایران اور دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں

ترک صدر

مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر نے یونانی سرحدی محافظوں پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ترکی سے یورپی یونین داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو واپس دھکیلنے کے لیے نازیوں والا طریقہ کار اختیار کیے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

جی ایس پی پلس میں دو سال کی توسیع کے حصول میں گورنر پنجاب کی کوششیں قابل تحسین ہیں‘ افتخار علی ملک

لاہور(عکس آن لائن)بزنس کمیونٹی نے یورپی یونین سے جی ایس پی پلس میں دو سال کی توسیع کے حصول میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی نتیجہ خیز کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سارک چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں

عبد الرزاق داؤد

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ 2022ء تک بڑھا دیا ہے‘ عبد الرزاق داؤد

لاہور( عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت ، صنعت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ 2022ء تک بڑھا دیا ہے۔ ٹویٹر پرایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

غیر قانونی مہاجرین

غیر قانونی مہاجرین کو یورپ جانے سے نہیں روکیں گے،ترکی

انقرہ۔(عکس آن لائن) ترکی نے کہا ہے کہ وہ شامی مہاجرین کو یورپی یونین کے ممالک میں داخلے سے نہیں روکے گا۔ان خیالات کا اظہار مشیرِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ یونان کے مہاجرین مزید پڑھیں

صدر روحانی

ایران ایٹمی معاہدے پر یورپی یونین کیساتھ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کریگا،صدر روحانی

تہران (عکس آن لائن) ایران نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے ایٹمی معاہدے پر یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کا راستہ بند نہیں کریگا۔ یہ بات تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سٹف مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

یورپی یونین کے مسابقتی ضوابط کی بنیاد پرآزاد تجارتی معاہدے کی ضرورت نہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے مسابقتی ضوابط کی بنیاد پر آزاد تجارتی معاہدے کی ضرورت نہیں۔یہ بات انھوں نے ایک تقریر میں کہی۔ برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین کے ساتھ مزید پڑھیں