آم کے باغبان

باغبان آم کے باغات میں کبیرہ وصغیرہ عناصرکی کمی نہ آنے دیں، ترجمان محکمہ زراعت قصور

قصور۔ (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت قصور نے باغبانوں کو کہاہے کہ آم کے باغات میں نائٹروجن،فاسفورس، پوٹاش، بوران، زنک، آئرن، میگانیز، کاپرکی کمی آم کی پیداوار متاثر کرسکتی ہے لہذاباغبان آم کے باغات میں کبیرہ وصغیرہ عناصرکی کمی نہ مزید پڑھیں

دھان کی پنیری

دھان کی پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکےتلف کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، اور سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکے فوری زمین میں تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار9 ,9انچ کے فاصلے پر 2,2پودے مزید پڑھیں

ماش کی کاشت

کاشتکاروں کو ماہ جولائی کے دوران ماش کی کاشت تر وتر حالت میں کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے ماہ جولائی کے دوران ماش کی کاشت تر وتر حالت میں کرنے اور قطاروں کافاصلہ ایک فٹ تک رکھنے کی ہدایت کی ہے ، اور کہاہے کہ کاشتکار ماش کی کاشت کیلئے مزید پڑھیں

مٹرکی کاشت

مٹرکی کاشت سے قبل زمین میں ہل چلا کر اورسہاگہ پھیرکر ہموار کرلیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ مٹرکے کاشتکاروں کو چاہئیے کہ کاشت سے قبل زمین میں ہل چلا کر اورسہاگہ پھیرکر ہموار کرلیں ایک ماہ قبل گوبرکی گلی سڑی کھاد10ٹن فی ایکڑ کھیت میں ڈالیں مزید پڑھیں

مکئی کی کاشت

مکئی کی کاشت بارے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مکئی کی سنتھینک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدارڈال دیں جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی زرخیززمین کیلئے 2 بوری ڈی اے پی‘ ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ یا5بوری سنگل فاسفیٹ مزید پڑھیں

کھیرے کی کاشت

کاشتکار بلند ٹنل میں کھیرے کی کاشت فوری طورپر مکمل کرلیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نیٹنل ٹیکنالوجی کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ بلند ٹنل میں کھیرے کی کاشت فوری طورپر مکمل کرلیں ‘فصل کی کاشت کیلئے زرخیز میرا زمین کا انتخاب کریں ‘ فصل کی کاشت سے مزید پڑھیں

مکئی کی فصل

مکئی کی فصل میں کھادوں کے استعمال بارے ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مکئی کی سنتھینک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدارڈال دیں جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی زرخیززمین کیلئے 2 بوری ڈی اے پی‘ ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ یا5بوری سنگل مزید پڑھیں

بوائی کے وقت

محکمہ زراعت نے بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی کھاد کے ساتھ دوسری کھادوں کی ترتیب کے بارے میں آگاہی

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ سن فلاور کی ہائبرڈ اقسام کی پلانٹر کے ذریعے کاشت کیلئے شرح بیج دوتا اڑھائی کلوگرام فی ایکڑ تک رکھنی چاہیے اوربمپر کراپ کے حصول کیلئے بوائی کے وقت مزید پڑھیں