ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا کیسز بڑھنے سے صحت کے نظام پر دباو بڑھ گیا ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لا ہور سمیت پنجاب کے دوسرے شہروں میں وائرس کا پھیلاﺅ زیادہ ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں بھی کیسز مسلسل بڑھ رہے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دوبارہ لاک ڈان کی طرف جانے کا اعلان

برلن (عکس آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اس حوالے سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ دوبارہ لاک ڈائون کی طرف جانا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں

فردوس عاشق

ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں’ فردوس عاشق

لاہو ر(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگادی گئی ہے، لوگ رضا کارانہ طور پر ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی ادارہء صحت

عالمی ادارہء صحت کا کورونا ویکسین سے متعلق تحفظات کا اظہار

جنیوا(عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آںے کے بعد اس کی روک تھام کے لیے بنائی گئی ویکسینر کے مو?ثر ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

جرمنی

کورونا پھیلا وکی رفتار میں کمی، پابندیوں میں نرمی کی فی الحال کوئی گنجائش نہیں، جرمن چانسلر

برلن(عکس آن لائن)جرمنی میں سات روزہ مدت میں فی ایک لاکھ شہریوں میں 100سے بھی کم نئی انفیکشنز ریکارڈ کی گئی ہیں، جو اس وبا کی روک تھام کے لیے کی گئی کوششوں کا مثبت نتیجہ ہے،موجودہ لاک ڈان اور مزید پڑھیں

جرمن چانسلر میرکل

کچھ لوگ تو یہاں تک کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کا کوئی وجود نہیں،جرمن چانسلر

برلن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر میرکل نے سال نوکے پر عوام سے کورونا وائرس سے متعلق سازشی نظریات سے بچنے، تنوع کے فروغ اور سال2021 کے لیے امیدوں سے بھرپور پیغام دیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے نئے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

کورونا کے خلاف جنگ اس صدی کا اہم ترین فریضہ ہے،جرمن چانسلر

برلن(عکس آن لائن)سال نو کے موقع پر اپنے روایتی خطاب میں جرمن چانسلر میرکل نے جرمن باشندوں کو کورونا وائرس کے باعث بحران کے اور زیادہ بوجھ کے لیے تیار رہنے کی تاکید کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

اب جتنا جلد ممکن ہوسکا زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرسکیں گے،برطانوی وزیراعظم پر امید

لندن (عکس آن لائن)پبلک ہیلتھ انگلینڈ نیکورونا بچا کی ایک اور ویکسین کی منظوری دیدی ہے جو عام فریج میں اسٹور کی جاسکے گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئی کورونا ویکسین آکسفورڈ اسٹرا زنیکا ویکسن آکسفورڈ برطانیہ میں تیار کی گئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

حکومت پنجاب نے بھی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے ابتدائی پیپر ورک شروع کر دیا

شیخوپورہ(عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے بھی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے ابتدائی پیپر ورک شروع کر دیا ہے محکمہ صحت سندھ نے اس سلسلہ میں تیزی کے ساتھ پیپر ورک مکمل کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں مزید پڑھیں