جرمنی

کورونا پھیلا وکی رفتار میں کمی، پابندیوں میں نرمی کی فی الحال کوئی گنجائش نہیں، جرمن چانسلر

برلن(عکس آن لائن)جرمنی میں سات روزہ مدت میں فی ایک لاکھ شہریوں میں 100سے بھی کم نئی انفیکشنز ریکارڈ کی گئی ہیں، جو اس وبا کی روک تھام کے لیے کی گئی کوششوں کا مثبت نتیجہ ہے،موجودہ لاک ڈان اور سخت پابندیوں میں نرمی کی کوئی امید نہیںجرمن چانسلر انگیلا میرکل ۔ جرمن مےڈےا کے مطابقں کورونا وائرس کے پھیلا کی رفتار میں کمی ہوئی ہے لےکن تاحال اس وائرس پر مکمل طور پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوا، میرکل نے کہا کہ ایسا بھی نہیں ہو گا کہ ان پابندیوں میں نرمی اس وقت کی جائے جب تمام شہریوں کی ویکسینیشن ہو چکی ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں