پیکا آرڈیننس

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر قانونی نکات پر دلائل طلب کرلئے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کی ایف آئی اے کور کن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی پاکستان آمد پر گرفتار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو کہا ہے کہ بجٹ منظور کرانے کے بعد عام انتخابات کا اعلان کردیں۔ وزیر داخلہ نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن کمیشن فیلڈ میں کسی قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتا، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیلڈ میں کسی قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

اسلاموفوبیا کے نفرت انگیز بیانیے کو لگام دی جانی چاہیے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے نفرت انگیز بیانیے کو لگام دی جانی چاہیے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے مزید پڑھیں

سٹہ

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ‘اپوزیشن اراکین کے درمیان رابطے جاری رکھنے کے لئے قائد حزب اختلاف کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوام کو صرف وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو صرف وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہے، میلسی کے وسیع وعریض گراونڈ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت کا منہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

مذاکرات کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے ،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے پرعزم اورغیرمتزلزل ہیں، وزیر اعظم

اسلام آ باد (عکس آں لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی خواہش کوکمزوری نہیں سمجھناچاہیے،ملک وقوم کی سلامتی کیلئے پرعزم اورغیرمتزلزل ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے، خطاب عالمی مہنگائی کے پاکستان پر اثرات کے تناظر میں ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے، خطاب عالمی مہنگائی کے پاکستان پر اثرات کے تناظر میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یوکرین روس کشیدگی کے تناظر میں پاکستان پر اثرات مرتب مزید پڑھیں