مرچ کی فصل

مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی وتدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ گرین چلی کی فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

سبزیوں کا استعمال

پاکستان میں سالانہ فی کس سبزیوں کا استعمال صرف 50کلو ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ فی کس سبزیوں کا استعمال صرف 50کلو ہے جبکہ دنیاکے دیگر ممالک میں ہر شخص سالانہ اوسطا 105کلوسبزیاں استعمال کرتا ہے، نیز طبی نقطہ نگاہ سے ہر شخص مزید پڑھیں

ہلدی کی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل کے حصول کیلئے زرخیزاور مناسب نکاس والی زمین کا انتخاب کریں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت)توسیع(قصور احمدنوید امجد نےبتایا مزید پڑھیں

کمادکی فصل

موسمی شدت کے پیش نظر پانی کی کمی کیوجہ سے کمادکی فصل بہت متاثر ہوتی ہے۔محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کمادکے کاشتکاروں پر زوردیا ہے کہ وہ کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں کیونکہ ماہ جون وجولائی کے دوران موسمی شدت کے پیش نظر پانی کی کمی کیوجہ سے کمادکی فصل بہت مزید پڑھیں

بینگن کی فصل

بینگن کی فصل کو مختلف کیڑوں کے حملہ سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے بینگن کی فصل کو تنے کی سنڈی،پھل کی سنڈی، چست تیلے، سست تیلے، سفیدمکھی اورجوں کے حملہ سے بچانے کے لئے فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بینگن مزید پڑھیں

انگور

کاشتکاروں کو انگور کے باغبانوں کو پھل کی رنگت نصف تبدیل ہونے پر فوری آبپاشی کا وقفہ بڑھانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے انگور کے باغبانوں کو پھل کی رنگت نصف تبدیل ہونے پر فوری آبپاشی کا وقفہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ جب انہیں تسلی ہوجائے کہ اب انگور کا پھل پک مزید پڑھیں

مونگ وماش

دالوں کی کمی دورکرنے کےلئے کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ رقبہ پر مونگ وماش کی کاشت کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے دالوں کی کمی دورکرنے کےلئے کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ رقبہ پر مونگ وماش کی کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار موسم خریف کے دوران جلد پک کر تیارہونے والی مونگ مزید پڑھیں

لوبیاکی کاشت

لوبیا کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں اورزمینداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طورپر لوبیاکی کاشت شروع کردیں کیونکہ ر واں ماہ جون لوبیاکی کاشت انتہائی مفیداورخصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصوراحمدنویدامجدنےبتایا کہ لوبیاکوعام طو رپر مزید پڑھیں

باغبان

باغبان گرمی کی شدت کے باعث پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال،بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد۔(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں ماہ جون کے دوران موسمی حالات، گرمی کی شدت، گرم ہوائیں اور لو چلنے سے پھلدار پودوں کو نقصان پہنچ سکتاہے لہذاباغبان پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال یقینی بنائیں مزید پڑھیں

پھلدار پودوں

باغبان گرمی کی شدت کے باعث پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال،بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں ماہ جون کے دوران موسمی حالات، گرمی کی شدت، گرم ہوائیں اور لو چلنے سے پھلدار پودوں کو نقصان پہنچ سکتاہے لہذاباغبان پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال یقینی مزید پڑھیں