بھنڈی کی فصل

بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکا راورگھریلو پیمانے پر بھنڈی کی پچھیتی فصل کاشت کرنے والے عوام مزید پڑھیں

مٹرکی

مٹرکی پچھیتی اقسام کی کاشت رواں ماہ نومبر کے پہلے ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے مٹرکی پچھیتی اقسام کی کاشت رواں ماہ نومبر کے پہلے ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ اس سے قبل کاشت کی صورت میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

ترشادہ پھلوں کی اچھی پیداوارکیلئے کھادوں کا استعمال بنیادی اہمیت کا حامل ہے‘محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئے باغات میں کھادوں کے مناسب اور متناسب استعمال کی ہدایت کی ہے۔ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا کہ ترشادہ پھلوں کی اچھی پیداوارکیلئے مزید پڑھیں

آملہ کی کاشت

کاشتکارآملہ کی کاشت جلدازجلدمکمل کرلیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے آملہ کی کاشت فوری طورپرشروع کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکارآملہ کی کاشت جلدازجلدمکمل کرلیں تاکہ اچھی پیداوار کا حصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے بتایا کہ آملہ کا پھل طبی نقطہ مزید پڑھیں

چاروں کی کاشت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم سرما کے چاروں کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم سرما کے چاروں کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اورمویشی پال حضرات موسم سرما میں جانوروں کی سبز چارہ کی ضروریات کو پوراکرنے کیلئے مزید پڑھیں

مولی

مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘ محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘مولی کی اگیتی کاشت کیلئے بیج کی مقدار اگرفصل بذریعہ چوکا یا کیرا کرنا مقصودہوتو تین سے چار کلوگرام فی مزید پڑھیں

چنے کی فصل

چنے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے پیداوارمیں اضافہ کیاجاسکتاہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ چنے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی سے پیداوارمیں اضافہ کیاجاسکتاہے چنے کی فصل کو پیازی باتھوچھنکنی بوٹی لہلی رت پھلائی دمبی سٹی اور ریواڑی نقصان پہنچاتی ہے ‘جڑی بوٹیوں مزید پڑھیں

گلابی سنڈی

گلابی سنڈی کافصل پر شدید حملہ اس وقت ہوتا ہے،کاشتکار مذکورہ مرحلہ پر حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے زرعی ماہرین نے بتایا کہ گلابی سنڈی کا شدید حملہ فصل پر اس وقت ہوتا ہے جب فصل پر پھولوں ، کلیوں اور ٹینڈوں کی بھرمار ہوتی ہے جبکہ شروع موسم میں مزید پڑھیں

ٹماٹرکی نرسری

ٹماٹرکی نرسری20اکتوبر تک کاشت کی جائے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے ٹماٹرکی نرسری20اکتوبر تک کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی تاخیرکامظاہرہ نہ کریں نیزجہاں وائرسی امراض کے حملہ کا خدشہ ہو وہاں نرسری ‘جالی اور کپڑے مزید پڑھیں

گندم

گندم کی بھر پور کاشت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے گندم کی بھر پور کاشت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس گذشتہ سال مزید پڑھیں