راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ( عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ محترمہ مریم نواز کا بطور وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونا ان پر اراکین پنجاب مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف

راجہ پرویز اشرف کی باجوڑ میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ( عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے۔ اپنے تعزیتی بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں،راجہ پرویز

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ امکان ہے الیکشن کے بعد (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اچھا مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

بچے قوم کا مستقبل ہیں جسے سنوارنے کیلئے بہتر تعلیم و تربیت ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جسے سنوارنے کیلئے بہتر تعلیم و تربیت ضروری ہے ،اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی بچوں کا قتل عام دنیا بھر مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے اقلیتی برادری کا کردار قابل ستائش ہے،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دیوالی منانے والوں بالخصوص پاکستانی ہندو برادری کے لئے نیک خواہشات اور مبارک باددیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی خوشیوں اور غم میں شرکت بین المذاہب ہم مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے پہلے نشان حیدر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید پہلے (نشان حیدر)کے یوم ولادت 10 نومبر کے موقع پرپیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27جولائی 1948 کو انھوں نے کشمیر کے اوڑی سیکٹر مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نیڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

صحافیوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ عصر حاضر میں صحافت کو ریاست کا اہم ستون اور جمہوریت کا بنیادی جزو مانا مزید پڑھیں