راجہ پرویز اشرف

عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور وحدت امت کی علامت ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور وحدت امت کی علامت ہے، آپ ۖکی ذات گرامی ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے، عقیدہ ختم نبوت مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

گوجر خان اور خطہ پوٹھوار میں تعلیم کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ گوجر خان اور خطہ پوٹھوار میں تعلیم کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے ، جدید تعلیم سے آراستہ خطہ پوٹھوار مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طرف سے پاکستان آنے والی تمام کرکٹ ٹیموں کا خیر مقدم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملک میں ایشیا کپ کے انعقاد کو خوش ائند قرار دیتے ہوئے شرکت کے لئے پاکستان آنے والی تمام کرکٹ ٹیموں کا خیر مقدم کیا ہے۔ بدھ کو اپنے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

راجہ پرویز اشرف سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

الیکشن نہ کروانے کا فیصلہ وزیراعظم نہیں پوری پارلیمنٹ کا ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چودہ مئی کا الیکشن نہ کروانے کا فیصلہ وزیراعظم نہیں بلکہ پوری پارلیمنٹ کا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں راجہ پرویز اشرف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

سپیکر قومی اسمبلی نے فواد چودھری کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے الزامات کو مسترد کردیا۔ سپیکر آفس کے مطابق قرار داد پر ایوان کے اندر ہی اراکین سے دستخط کروائے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیف وہیپ عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکرقومی مزید پڑھیں

ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے شام کے سفیر رمیز الراعی نے ملاقات کی، زلزلے کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کااظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں شام کے سفیر رمیز الراعی نے ملاقات کی جس میں شام اور ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی استعفے معاملہ ،لاہور ہائی کور ٹ کا فیصلہ ہمارے سامنے نہیں آیا ، متن پڑھنے کے بعد لائحہ طے کیا جائیگا ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آبا د(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے حوالے سے ہونے والی حالیہ پیش رفت پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کور ٹ کا فیصلہ ہمارے سامنے نہیں آیا ، متن مزید پڑھیں