پاکستان بیورو

ملکی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 7 ماہ میں 7.89 فیصد کااضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملکی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7.89 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک کی مدت میں ملکی برآمدات کاحجم مزید پڑھیں

برقی پنکھوں

برقی پنکھوں کی برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 9.26 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے برقی پنکھوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 9.26 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل گروپ کی درآمدات میں21.48 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل گروپ کی درآمدات میں21.48 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم دو ارب مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مشینری

جون 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 52.11 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 52.11 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء میں درآمدات کا حجم 30.6 ملین ڈالر تک کم مزید پڑھیں

مصالحہ جات

جون میں مصالحہ جات کی درآمدات میں 32.89 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات میں 32.89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جون 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 20.9 ملین ڈالر مزید پڑھیں

مشینری کی درآمدات

گذشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں مشینری کی درآمدات میں 5.15فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) گذشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں مشینری کی درآمدات میں 5.15فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی تا مئی 2019-20ء-04 کے مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 80 فیصد کمی ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 80.55 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2019ء کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 71.6 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020ء کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 71.6فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 20.8 ارب روپے تک کم مزید پڑھیں

لنڈے کے کپڑوں

لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال مئی کے دوران لنڈے کے کپڑوں کی درآمدات میں 44.20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا مزید پڑھیں