چائے کی درآمدات

جون 2020ء کے دوران چائے کی درآمدات میں 40.87 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران چائے کی درآمدات میں 40.87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جون 2020ء کے دوران

درآمدات کا حجم 9.8 ارب روپے رہا ہے جبکہ مئی 2020ء کے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 7 ارب روپے

رہا تھا۔ اس طرح مئی 2020ء کے مقابلہ میں جون 2020ء کے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 2.8 ارب

روپے یعنی 20.87 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں