محمد زبیر

کسی بھی حکومت کی اولین ترجیح قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے، موجودہ حکومت ناکا م رہی ، محمد زبیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہاہے کہ کسی بھی حکومت کی اولین ترجیح قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے، موجودہ حکومت ناکا م مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہروفاقی وزیرخزانہ مقرر، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کووفاقی وزیرکے مزید پڑھیں

محمد زبیر

حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طورپربہت خوشی ہوئی ہے’محمد زبیر

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طورپربہت خوشی ہوئی ہے،وزیراعظم کہتے تھے میری کابینہ15 افراد پر مشتمل اور بہترین ہوگی، وزیراعظم نے اب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کافیصلہ کرلیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رودوبدل کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم نے اپنی پہلی کابینہ اس وقت تبدیل کی جب اس وقت کی وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرملکی معیشب کی خراب صورتحال مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن نہیں کراسکا، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سینیٹ الیکشن سے متعلق کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن نہیں کراسکا۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے سینٹ الیکشن کے حوالے سے کہاکہ کرپٹ پریکٹس مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

وزیر اعظم کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کے دلیرانہ فیصلے پر سیاسی مخالفین پریشان ہیں’ ہمایوں اختر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے منفی حربے استعمال کرنے سے اپوزیشن بے نقاب ہو گئی ہے اور مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہو جاتے ہیں ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہو جاتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ الیکشن نزدیک مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سینٹ انتخابات کے حوالے سے آنے والی ویڈیو کون بنارہا ہے ، تحقیقات ہونی چاہیے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے حوالے سے آنے والی ویڈیو کون بنارہا ہے ، تحقیقات ہونی چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہاکہ مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

حکومت رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر اعانت فراہم کریگی’ حفیظ شیخ

لاہور( عکس آن لائن) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کیلئے ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی پر کام کررہی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں