راجہ پرویز اشرف

سینٹ انتخابات کے حوالے سے آنے والی ویڈیو کون بنارہا ہے ، تحقیقات ہونی چاہیے ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے حوالے سے آنے والی ویڈیو کون بنارہا ہے ، تحقیقات ہونی چاہیے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہاکہ یہ جو ویڈیو آرہی ہیں کون بناتا ہے اس کی بھی تحقیقات کی ضرورت ہے ۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا حفیظ شیخ نے آپ سے ووٹ مانگا ہے جس پر راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ وہ گزشتہ روز ہمارے ڈیسک پر آئے تھے ان سے علیک سلیک ہوئی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں