شیخ رشید احمد

الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہو جاتے ہیں ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہو جاتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہوجاتے ہیں، آج جمہوریت کا دن ہے۔

انہوںنے کہاکہ اب ہمیں الیکشن اصلاحات کی طرف جانا چاہیے تاکہ جمہوریت مضبوط ہو۔شیخ رشید احمدنے کہاکہ پنجاب میں آسانی سے الیکشن پر ٹوکرہ رکھ دیا۔ انہوںنے کہاکہ حفیظ شیخ اور گیلانی کا مقابلہ مادر آف دی الیکشن بن گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں