فالسے کے باغبانوں

فالسے کے باغبانوں‘ کاشتکاروں کو کھادوں کا متناسب ومتوازن استعمال کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے فالسے کے باغبانوں‘ کاشتکاروں کو فوری کھادوں کا متناسب ومتوازن استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ فالسے کی بہترین پیداوار اوراچھی فصل کا حصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے بتایا کہ باغبان فالسے مزید پڑھیں

سویابین

سویابین کی بہاریہ فصل پر سفیدمکھی زردموزیک کا حملہ کرسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں ماہ اپریل کے دوران سویابین کی بہاریہ فصل پر سفیدمکھی زردموزیک کا حملہ کرسکتی ہے لہذاکاشتکار زردموزیک کے کنٹرول کے لئے بروقت اقدامات کریں۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکار

کپاس کے کاشتکار کھیلیوں پر کاشت کیلئے 6تا8کلوگرام تصدیق شدہ زہر آلود بیج استعمال کریں

لاہور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشتکار کھیلیوں پر کاشت کے لئے 6تا8کلوگرام تصدیق شدہ زہر آلود بیج استعمال کریں۔ کپاس کے کاشتکار بی ٹی اقسام کے ساتھ 20فیصد رقبہ پر روائتی اقسام کاشت مزید پڑھیں

باغات

باغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری تدارکی حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور۔(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آورہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگو ملی بگ سب سے خطرناک اورمعاشی نقصان پہنچانا والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال مزید پڑھیں

انار کی کاشت

محکمہ زراعت کی انار کی کاشت بارے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ پاکستان میں انارکا زیرکاشت رقبہ 13493ہیکٹرزاور سالانہ پیداوار ساڑھے 6ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ باغبان بیدانہ‘ میٹھا‘قندھاری ‘جھالاری‘ ترش ‘علی پور اقسام کا انارکاشت کرکے شاندار فصل حاصل کرسکتے مزید پڑھیں

کھیرے

کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ اور پچھیتی جولائی میں کی جاسکتی ہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ کھیرے کی اگیتی کاشت مارچ اور پچھیتی جولائی میں کی جاسکتی ہے جبکہ کاشتکارایک ایکڑ رقبہ کے لئے کھیرے کا ایک کلو گرام صحت مند بیج استعمال کریں تاکہ بہتر مزید پڑھیں

تربوزکی اگیتی فصل

تربوز کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے تربوز کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تربوز کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں تاکہ صحتمند اور بہتر پیداوارحاصل کرنا ممکن ہوسکے۔ انہوں مزید پڑھیں

مینگوملی بگ

مینگوملی بگ آم کے درخت کیلئے سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب مزید پڑھیں

گھیاکدو

پاکستان میں گھیاکدوکی کاشت کا رقبہ 5772ہیکٹرزجبکہ پیداوار61000ٹن سے تجاوزکر گئی

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ پاکستان میں گھیاکدوکی کاشت کا رقبہ 5772ہیکٹرزجبکہ پیداوار61000ٹن سے تجاوزکر گئی ہے نیزقصور‘رحیم یارخاں‘لاہور‘فیصل آباد‘ساہیوال‘اوکاڑہ‘شیخوپورہ میں بھی گھیاکدوکی کاشت میں اضافہ ہواہے۔ انہوں نے بتایا کہ گھیاکدوکی سبزی کو غذائی اعتبارسے مزید پڑھیں

پیوندکاری

ترشادہ پودوں کی پیوندکاری کابہترین وقت مارچ کا مہینہ ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ ترشادہ پودوں کی پیوندکاری کابہترین وقت مارچ کا مہینہ ہے لہذاجب کھٹی کے پودوں میں رس چلنا شروع اور چھلکا آسانی سے اترنے لگے تو باغبان فوری پیوندکاری مکمل کرلیں مزید پڑھیں