دھان کے کاشتکار

دھان کے کاشتکار بہترین فصل کے حصول کے لئے محکمہ زراعت کے بتائے ہوئے مشوروں پر عمل کریں ،ترجمان

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ دھان کے کاشتکار بہترین فصل کے حصول کے لئے محکمہ زراعت کے بتائے ہوئے مشوروں پر عمل کریں اور اچھی پیداوار کے لئے صرف منظورشدہ اقسام کی کاشت کو ہی یقینی مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکار ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتے مکمل کرلیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت رواں ہفتے مکمل کرلیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی فصل کا حصول ممکن ہوسکے۔ایک ملاقات کے دوران انہوں نے مزید پڑھیں

زمین کاتجزیہ

فصلات ربیع و خریف کی کاشت سے قبل کھادوں کے استعمال کےلئے زمین کاتجزیہ کروانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ زمیندار، کاشتکار اور کسان فصلات ربیع و خریف کی کاشت سے قبل کھادوں کے استعمال کےلئے زمین کاتجزیہ ضرورکروائیں اور ماہرین کی مشاورت سے متناسب کھادوں کا استعمال کیاجائے تاکہ بھرپورپیداوار مزید پڑھیں

سبز کھادوں

زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدار بڑھانے کےلئے دیسی یاسبز کھادوں کے استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں، زمینداروں اور کسانوں کو زمینوں میں نامیاتی مادے کی مقدار بڑھانے کےلئے دیسی یاسبز کھادوں کے استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار وزمیندار فصلوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار کے مزید پڑھیں

کچن گارڈننگ پروگرام

کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت چھوٹی کیاریوں میں لگائی گئی سبزیوں کو فوارے کی مدد سے پانی فراہم کیا جائے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت چھوٹی کیاریوں میں لگائی گئی سبزیوں کو فوارے کی مدد سے پانی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ جن افرادنے گھریلوسطح پر کچن گارڈننگ پروگرام مزید پڑھیں

فالسے

فالسے کی بہترین پیداوار کیلئےکھادوں کے متناسب استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے فالسے کے باغبانوں، کاشتکاروں کو فوری کھادوں کا متناسب ومتوازن استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ فالسے کی بہترین پیداوار اوراچھی فصل کا حصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے بتایا کہ باغبان فالسے مزید پڑھیں

دھان کی فصل

دھان کی فصل میں آبپاشی کے ساتھ گندھک کا تیزاب استعمال کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ دھان کی فصل میں فی ایکڑ کسی وقت بھی کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب ہر باراستعمال کریں، زمین زیادہ کلراٹھی ہوتو 15لٹر استعمال کریں، زنک کی کمی دور ہوجائے گی مزید پڑھیں

ربیع کے چارہ جات

ربیع کے چارہ جات کو نقصان دہ کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے زمینداروں اورکاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ربیع کا چارہ جات برسیم، لوسرن، جئی کو مختلف نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں۔ انہوں نےبتایاکہ کونپل کی مکھی کونپل میں داخل ہوکراسے مزید پڑھیں

بھنڈی توری

بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل بیج کو پھپھوندکش زہرلگالیناچاہئیے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کسانوں کو آگاہ کیاہے کہ بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت کی صورت میں فصل پر جڑکے اکھیڑاکی بیماری کے حملے کے شدید خدشات ہوتے ہیں لہذا بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل مزید پڑھیں