پیازاور لہسن

کاشتکاروں کو پیازاور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے پیازاور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے فوری حفاظتی و تدارکی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج کل پیاز اورلہسن پر تھرپس کے حملہ کا خطرہ موجود ہے مزید پڑھیں

السی کی کاشت

کاشتکاروں کو رواں ماہ مارچ کے دوران السی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو رواں ماہ مارچ کے دوران السی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار السی کی کاشت رواں ماہ کے اختتام تک مکمل کرلیں تاکہ اچھی پیداوارکاحصول مزید پڑھیں

بیرکے پھل

بیرکے پھل کو نقصان سے بچانے کے لئے پھل کی مکھی کا بروقت تدارک یقینی بنایا جائے

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ باغبان وکاشتکار بیرکے پھل کو نقصان سے بچانے کے لئے پھل کی مکھی کا بروقت تدارک یقینی بنائیں کیونکہ آج کل کے ایام میں پھل کی مکھی بیر پرحملہ آورہوکر مزید پڑھیں

آم

آم کیلئے مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب مزید پڑھیں

پیازکی پنیری

پیازکی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنا شروع کردیں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیازکی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنا شروع کردیں نیز پنیری کی منتقلی سے قبل پانی کی فراہمی روکنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں تاکہ نرسری مزید پڑھیں

رایا اور سرسوں

رایا اور سرسوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو رایا اور سرسوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیراور عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ رایا اور سرسوں کی فصل پر بوائی سے لیکر برداشت مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بروقت کاشت سے 30من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہا ہے کہ کاشتکار سورج مکھی کی بروقت کاشت کو یقینی بنا کر 30من فی ایکڑ تک بآسانی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں تاہم جنوبی پنجاب میں سورج مکھی کی مزید پڑھیں

گوبرکی کھاد

گوبرکی کھادنامیاتی مادے کا بہترین ذریعہ ہے،زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ گوبرکی کھادنامیاتی مادے کا بہترین ذریعہ ہے لہذاکاشتکار زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کم ہوتی ہوئی مقدار سے بچاؤ کیلئے گوبرکی کھادکا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائی تاکہ زرعی زمین مزید پڑھیں

سویابین

سویابین کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئے میرازمین کا انتخاب ضروری ہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سوریابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سویابین کی فصل خریف کی کاشت مقررہ مدت تک مکمل کرنے سے اس کی مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکاروں کوسورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ پلانٹر‘ٹریکٹر ڈرل‘سنگل روکاٹن ڈرل ‘پوریا کیرا‘ ڈبلنگ وچوپاکے ذریعے کاشت نہایت کارآمد مزید پڑھیں