کریلے

محکمہ زراعت کی کریلے اورموسم گرماکی دیگر سبزیوں سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کریلے اورموسم گرماکی دیگر سبزیوں سبزمرچ’ گھیاتوری’ گھیاکدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ موسم گرماکی سبزیوں کی بہتر مزید پڑھیں

انار کے پودوں

انار کے پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ،تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

شکرقندی

موسم گرمامیں شکرقندی کوایک اہم نقدآور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ موسم گرمامیں شکرقندی کوایک اہم نقدآور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے جو بہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی ہے نیزشکرقندی کوتھوڑی کھاد اور کم پانی سے بھی اگاکربہتر پیداوارکا مزید پڑھیں

جنترکی کاشت

جنترکی کاشت کے لئے ہلکی میرازمین موزوں قرار

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے جنترکی کاشت کے لئے ہلکی میرازمین کوموزوں قرار دیاہے اورکاشتکاروں کو منڈی میں دستیاب جنترکی لوکل قسم کابیج استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ ابھی تک جنترکی کوئی مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

گھریلو باغبانی کا مشغلہ انسانی جسم و دماغ کو توانا رکھتا ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاکہ گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت کا مشغلہ نہ صرف انسانی صحت کے لئے اکسیرکی حیثیت رکھتاہے بلکہ یہ انسان کے جسم اور دماغ کو توانارکھنے میں بھی اہم کردار ادا کاموجب ہوتاہے مزید پڑھیں

مگس بانی

مگس بانی ایک مفید مشعلہ اور منافع بخش ذریعہ معاش بھی ہے ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ مگس بانی ایک مفید مشعلہ اور منافع بخش ذریعہ معاش بھی ہے لہذا شہدکی مکھیاں پال کر نہ صرف ذاتی بلکہ قومی آمدنی میں بھی اضافہ کیاجاسکتا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ شہدکی مزید پڑھیں

دیسی پالک

دیسی پالک عام کاشت کیلئے منظورشدہ اقسام ہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ دیسی پالک عام کاشت کیلئے منظورشدہ اقسام ہے جس کے پتے موٹے چوڑے نرم اور رسیلے ہوتے ہیں اس کی پیداواری صلاحیت 35 ٹن فی ہیکٹر ہے اوریہ قسم بیماریوں کیخلاف مزید پڑھیں

کریلے کی فصل

کاشتکارموسم گرما کی سبزیوں کیلئے اچھے نکاس اور نامیاتی مادے والی زرخیزمیرا زمین کا انتخاب کریں ،ترجمان

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکارموسم گرما کی سبزیوں کریلے’ گھیاکدو’ چپن کدو’کالی توری’ بھنڈی توری’ بینگن’ ٹماٹر’ سبزمرچ’ شملہ مرچ’ تر’ کھیرے وغیرہ کی کاشت کیلئے اچھے نکاس اور نامیاتی مادے والی زرخیزمیرا زمین کا انتخاب مزید پڑھیں

کھمبی کی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار کھمبی کو کمروں’ شیلفوں’پولی تھین بیگزیا اسی قسم کے دیگر جگہوں پر باآسانی کاشت کرسکتے ہیں نیزکھمبی کی مزید پڑھیں

کپاس کی فصل

کپاس کی فصل پر 15اقسام کے حشرات کا حملہ ہوسکتاہے ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کپاس کی فصل پر 15اقسام کے حشرات کا حملہ ہوسکتاہے جن میں امریکن سنڈی ،گلابی سنڈی، چستکبری سنڈی’لشکری سنڈی سب سے زیادہ خطرناک ہیں لہذاکپاس کے کاشتکارمنظورشدہ اقسام کے علاوہ غیرمنظورشدہ اقسام مزید پڑھیں