یاسمین راشد

یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے ، یاسمین راشد

لاہور (عکس آ ن لائن) تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

سوشل میڈیا انفلونسرز نے اداروں کیخلاف کام کیا، نہ انہیں خزانے سے پیسے دیئے گئے ، پی ٹی آئی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کے الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم اور انفلوئنسرز دونوں الگ تھے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کرینگے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا مزید پڑھیں

اسد عمر

اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

تحریک انصاف کا جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اپنے ذمہ داران اور کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اپنے ذمہ داران اور کارکنان کی بازیابی کا مطالبہ کردیا ۔سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نگران وزیر اعظم مزید پڑھیں

فرخ حبیب

تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت

اسلام اباد(عکس آن لائن )تحریک انصاف کی جانب سے مغربی پنجاب کے صدر اور سابق وزیرمملکت فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ انتخابات کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی شدید مذمت ،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔بدھ کو جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ آئین و مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں،ابھی ان کواستثنیٰ حاصل ہے، فیصل واوڈا

کراچی(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے 9مئی کے واقعات پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 164کا بیان ریکارڈ کروادیا ہے، وہ سب چیئرمین پی ٹی آئی پر الزام مزید پڑھیں

نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سےگرفتار

کراچی (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس مزید پڑھیں