وزیراعلیٰ پنجاب

ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے عوام کو خالی نعروں سے بہلایا، اپوزیشن جماعتیں زبانی جمع خرچ کر رہی ہیں، اپوزیشن نے مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑا ہونے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

سابق حکمرانوں نے اداروں کو کنگال کیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر قانون سازی کی اور عوام کے مفادات کو یکسر نظر انداز کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

اپوزیشن

اپوزیشن عوام کے حقیقی مسائل کے حل کیلئے اپنی تجاویز دے‘ علی محمد خان

لاہور( عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سماجی بہبود کے احساس پروگرام سمیت مختلف فلاحی منصوبوں کے ذریعے مہنگائی پرقابوپانے کی کوشش مزید پڑھیں

پولیو مہم

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ مومن میں پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کوٹ مومن (نمائندہ خصوصی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ مومن میں پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی صدر تحریک انصاف سرگودھا کے صدر انصراقبال ہرل،اسامہ غیاث میلہ،میڈم شمیم آفتاب،اسسٹنٹ کمشنر عمر دراز گوندل نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

افسران کو اب کارکردگی کی بنا پر ترقی ملے گی: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تحریک انصاف کے منشور کے تحت سول سروسز میں اصلاحات لانے کا وعدہ پورا کر دیا، افسران کو اب کارکردگی مزید پڑھیں

نعیم الحق

تحریک انصاف کا نعیم الحق کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان، سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نعیم الحق کے انتقال پر تحریک انصاف نے 3 روز کے سوگ کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تین روزہ سوگ کے دوران تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ یہ اعلان پی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

ملکی خود مختاری کیلئے معاشی میدان میں اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونا ضروری ہے،وزیرخارجہ

کراچی (عکس آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ڈیڑھ سال میں بہت کچھ سیکھا اور دیکھا ہے، معیشت کی بہتری کےلئے عالمی خارجہ پالیسی کو معاشی تعلقات کے ساتھ جڑنا ہو گا، مزید پڑھیں

مونس الٰہی

کسی صورت تحریک انصاف کی حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے،مونس الٰہی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ کسی صورت تحریک انصاف کی حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، ق لیگ کو کوئی مائنس ون فارمولا قبول نہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

تحریک انصاف میں موجود چور اور ڈاکو حکومت کو لے ڈوبیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کمیٹی کے قیام اور ذمے داران کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں