رحمان ملک

رحمان ملک کا مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت و گیارہ کان کنوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت و گیارہ کان کنوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ کان کنوں پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

بلاول زرداری

بلاول زرداری اپنے وفد کے ہمراہ شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرینگے

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے وفد کے ہمراہ کل منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے ۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کی خبر سن کر بہت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں دفتر خارجہ نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومتِ پاکستان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا ترکی میں زلزلے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے ترکی میں زلزلے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان ترکی میں مقیم پاکستانیوں کی ہر طرح کی مدد اوررہنمائی کرے ۔ اپنے یبان میں سابق صدر نے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کو ترکی کے سپیکر کا فون، طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس کیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر مصطفی سینتوپ نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو فون کیا، ترک سپیکر نے طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ ہم پاکستانی بھائیوں کے غم میں برابر مزید پڑھیں

مہوش حیات

مہوش حیات نے بھارتی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ کی مرحوم بھارتی اداکار عرفان خان اور آنجہانی رشی کپور کی موت پر اظہار افسوس بارے پوسٹ پر ایک بھارتی صارفین نے کمنٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہبازشریف کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ روز میں 14 کشمیریوں کاقابض بھارتی فوج مزید پڑھیں