مہوش حیات

مہوش حیات نے بھارتی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ کی مرحوم بھارتی اداکار عرفان خان اور آنجہانی رشی کپور کی موت پر اظہار افسوس بارے پوسٹ پر ایک بھارتی صارفین نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ وہی اداکارہ ہیں جو بالی وڈ کے اکثر اداکاروں کے خلاف ہیں، جس پر اداکارہ نے کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اچھے اداکار کے دنیا سے چلے جانے پر افسوس نہیں کرسکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں