شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ مرحوم کے لواحقین اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں ،وزیر خارجہ نے مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں