فیصل قریشی

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ‘ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ‘ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ مزید پڑھیں

شبیر جان

آج ہر چیز کمرشل ہو چکی ہے لیکن اس کے ساتھ مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہوگا ‘ شبیر جان

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ آج ہر چیز کمرشل ہو چکی ہے لیکن ہمیں اس کے ساتھ اپنے اردگرد کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نیلم منیر

شہرت ملنے پر کبھی تکبر نہیں کیا ،پہلے سے بھی زیادہ عاجزی آئی ‘ نیلم منیر

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ شہرت ملنے پر کبھی تکبر نہیں کیا بلکہ میرے اندر پہلے سے بھی زیادہ عاجزی آئی ہے ، مجھے انا پرست لوگوں سے سخت چڑ ہے ۔ ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

کسی بھی شعبے میں بہتری کیلئے خود احتسابی کے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے ‘ نعمان اعجاز

لاہور ( عکس آن لائن) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ جب تک خود احتسابی کے مراحل سے نہیں گزریں گے کسی بھی شعبے میں بہتری نہیں آسکتی ،تنقید ضرور ہونی چاہیے لیکن اس میں اصلاح کا پہلو مزید پڑھیں

آمنہ الیاس

بہن کیساتھ فیشن شوٹ کیلئے گئی جہاں مجھے ماڈلنگ کیلئے منتخب کر لیا گیا، آمنہ الیاس

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ 15 سال کی عمر میں بہن کے ساتھ فیشن شوٹ کے لئے گئی جہاں حیران کن طور پر مجھے ماڈلنگ کے لئے منتخب کر لیا گیا۔ ایک مزید پڑھیں

حماد اظہر

عمران خان جس طرح کی عوامی حمایت حاصل کر رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، حماد اظہر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان آج جس طرح کی عوامی حمایت حاصل کر رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر دواسٹیج ڈرامے لکھنے میں مصروف

لاہور(عکس آن لائن ) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر دواسٹیج ڈرامے لکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سینئر اداکار ذوالقرنین حیدراسٹیج نے ایک اسٹیج ڈرامے کااسکرپٹ مکمل کر کے دوسرے پر کام شروع کر دیا ہے ۔ ذوالقرنین حیدر مزید پڑھیں

روبی انعم

اداکارہ روبی انعم نے بطور رائٹر اور پروڈیوسرز بھی کام شروع کر دیا

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ روبی انعم نے بطور رائٹر اور پروڈیوسرز بھی کام شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ روبی انعم آج کل اپنے ویب ٹی وی چینل کیلئے شو کی تیاریوں میں مصروف ہیں . مزید پڑھیں

فلمسٹار میرا

میرا نے اپنے نئے پراجیکٹ کیلئے فلمساز کی تلاش شروع کردی ‘ ذرائع

لاہور( عکس آن لائن)فلمسٹار میرا نے اپنے نئے پراجیکٹ کیلئے فلمساز کی تلاش شروع کردی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے بطور ہدایتکارہ فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے فلم کا اسکرپٹ بھی مکمل کرا لیا مزید پڑھیں