روبی انعم

اداکارہ روبی انعم نے بطور رائٹر اور پروڈیوسرز بھی کام شروع کر دیا

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ روبی انعم نے بطور رائٹر اور پروڈیوسرز بھی کام شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ روبی انعم آج کل اپنے ویب ٹی وی چینل کیلئے شو کی تیاریوں میں مصروف ہیں .

اور اس کا اسکرپٹ وہ خود تحریر کر رہی ہیں ۔

روبی انعم اور ان کے شوہر اظہر بٹ اس پروگرام کے پروڈیوسرز بھی ہوں گے۔

روبی انعم کے یوٹیوب چینل پر پیش کئے جانے والے شو ”ہاسے ونڈی دے ” عوامی حلقو ں میں بے حد مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں