پھلدار پودوں

باغبان گرمی کی شدت کے باعث پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال،بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ رواں ماہ جون کے دوران موسمی حالات، گرمی کی شدت، گرم ہوائیں اور لو چلنے سے پھلدار پودوں کو نقصان پہنچ سکتاہے لہذاباغبان پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال یقینی مزید پڑھیں

موسم گرما کی سبزیوں

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیوں کی صحت مند فصل حاصل کرنے کیلئے پیسٹ سکاﺅٹنگ کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیوں کی صحت مند فصل حاصل کرنے کیلئے 8 سے 10دن کے وقفے سے آبپاشی اور ہفتہ میں2مرتبہ سبزیوں کی پیسٹ سکاﺅٹنگ کی ہدایت کی ہے، کیونکہ اسکے انتہائی مفید مزید پڑھیں

سبزیات

کاشتکار سبزیات کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور۔(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار سبزیات کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں اور جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے لئے بھی بروقت اقدامات کریں تاکہ سبزیات کی اچھی فصل حاصل ہوسکے۔ مزید پڑھیں

مکئی

ڈرل سے کاشتہ مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کو فصل کی فوری چھدرائی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)ڈرل سے کاشتہ مکئی کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کو فصل کی فوری چھدرائی کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیاہے کہ کاشتکار رواں ہفتے کے دوران چھدرائی کا عمل مکمل کر لیں تاکہ مزید پڑھیں

گھیاکدو

کاشتکاروں کو گھیاکدوکے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاکدوکے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پراگے ہوئے ایک سے زائدپودے بھی نکالنے کا مشورہ دیاہے۔انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بینگن کی پنیری

کاشتکاروں کو بینگن کی پنیری کھیت میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طورپر بینگن کی پنیری کھیت میں منتقل کرناشروع کردیں کیونکہ موجودہ وقت بینگن کی کاشت اور اس کی پنیری کی کھیتوں میں منتقلی کے لئے بہترین وقت مزید پڑھیں

ترشاوہ باغات

ترشاوہ باغات کی شاخ تراشی کرکے باغبان نائٹروجن کھاد کی پہلی قسط کے طور پر ایک کلوگرام فی پودا کھاد ڈال کر اس کی آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہاکہ باغبان ترشاوہ باغات کی شاخ تراشی یقینی بناتے ہوئے نائٹروجن کھاد کی پہلی قسط کے طور پر ایک کلوگرام فی پودا کھاد ڈال کر اس کی آبپاشی کر دیں جبکہ آم مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو پہلاپانی روئیدگی کے 20دن بعد لگانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو پہلاپانی روئیدگی کے 20دن بعد لگانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ دوسرا پانی پہلے پانی کے 20دن بعد تیسرا پانی پھول نکلنے کے وقت چوتھا پانی بیج مزید پڑھیں

خربوزہ

خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ خربوزہ کی زیادہ پیداوارحاصل کرنے کےلئے کھادوں اورآبپاشی پر خصوصی توجہ دی جائے اور بوائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاش پٹریاں لگانے کےلئے لگائے مزید پڑھیں