سرفراز احمد

آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ توجہ کا مرکز ہو گا،سرفراز احمد

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ اور اسٹارک بمقابلہ شاہین مداحوں کی توجہ کا مرکز ہو گا۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے متعلق سرفراز احمد مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت

لاہور(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں حاصل کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

محمد حفیظ

مائنڈ سیٹ کلیئر ہے اچھے نتائج دینے ہیں ،ابھی سیٹ اپ میں ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں’ محمد حفیظ

لاہور( عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ سب کے لیے بہت چیلنجنگ ہے،چینلجنگ کنڈیشنز میں کھیلنا ہے اورسب اس کے لئے تیار ہیں،آسٹریلیا میں کھلاڑی بہترین نتائج دیں گے،تمام مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی نے انڈین پریمئیر لیگ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ایک انٹرویومیں فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ ہر پلئیر آئی پی ایل مزید پڑھیں

صہیب مقصود

صہیب مقصود اور عامر یامین کا سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام ، آئی جی نے نوٹس لے لیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں مزید پڑھیں

اعظم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے۔کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کھلاڑی مزید پڑھیں

بھارت

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج)کھیلا جائے گا

گوہاٹی(عکس آن لائن)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج)منگل کو بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم، گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو کینگروز کے خلاف پانچ میچوں کی مزید پڑھیں

فہیم اشرف

فہیم اشرف کے شادی کے موقع پر سادہ انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے شادی کے موقع پر سادہ انداز نے مداحوں کے دل جیت لئے ۔تفصیلات کے مطابق فہیم اشرف گزشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و مزید پڑھیں