مشتاق احمد

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا،مشتاق احمد

لاہور (عکس آن لائن)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کے والہانہ استقبال کی وجہ وہاں موجود مسلمانوں کی اکثریت کو قرار دے دیا۔ ورلڈکپ کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

بھارت کو دشمن ملک کہنے پر ذکاء اشرف کو سوشل میڈیا تنقید کا سامنا ، کئی حق میں بول پڑے

لاہور (عکس آن لائن)بھارت کو دشمن ملک کہنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو سوشل میڈیا پر ایک طرف تنقید کا سامنا کرنا پڑ ا تو دوسری طرف کئی لوگ ان کے حق میں بول پڑے۔چیئرمین پی مزید پڑھیں

ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ

سعودی عرب میں 6 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں چھ ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے لاؤس کو پنالٹیز پر ہرایا، قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں 1ـ1 مزید پڑھیں

بابر اعظم

بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم

احمد آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھارت پہنچ کر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا۔ورلڈ کپ میں شرکت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023، پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا

حیدر آباد (عکس آن لائن)ورلڈ کپ 2023سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا ۔ جمعرات کو پاکستان کے کھلاڑیوں نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لیا ۔ پریکٹس سیشن میں مزید پڑھیں

ایشین گیمز

ایشن گیمز ،پاکستان ے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی

ہانگژو (عکس آن لائن)چین کے شہر ہانگژو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

دبئی (عکس آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے آسٹریلیا نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں شان ایبٹ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر نمبر ون پاکستان نمبر ٹو پوزیشن کیساتھ ورلڈ کپ میں داخل

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن برقرار اور وہ اسی حیثیت کے ساتھ ورلڈ کپ میں داخل ہوں گے۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری مزید پڑھیں

کین ولیمسن

چھ ماہ سے کرکٹ سے دور کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکان

نئی دہلی (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا ون ڈے ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ کھیلنے کا امکان ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وارم اپ میچ 29 ستمبر کو حیدر آباد دکن مزید پڑھیں