اسپیکر نینسی پلوسی

ٹرمپ کورونا کیخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں، نینسی پلوسی

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا بیوقوفانہ اقدام قرار دیدیاہے اورکہاہے کہ ٹرمپ کورونا کیخلاف بین الاقوامی کوششوں کو ناکام بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

اسکاٹ موریسن

آسٹریلوی وزیر اعظم نے وطن واپس آنے والے مسافروں کی تعداد پر حد مقرر کردی

کینبرا (عکس آن لائن) آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے متنبہ کیا ہے کہ وطن واپس آنے والے مسافروں کی تعداد محدود ہوسکتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کوروناوائرس جیسی وباکے باعث آسٹریلوی شہریوں کی تعداد مارچ سے مستقل طور مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس

لیبیا میں محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیر مسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیرمسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بیرون مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران مظلوم فلسطینی قوم کی تنہا نہیں چھوڑے گا ، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (عکس آن لائن) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ہانیہ کو ایک مکتوب میں کہا ہے کی ایران فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا وائرس کے باعث ہارورڈ یونیوسٹی کا آن لائن کورسز کا فیصلہ مضحکہ خیز،ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث ہارورڈ یونیورسٹی کے تمام کورسز کا خزاں سمسٹر آن لائن منتقل کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کامیابی ملی تو امریکہ کوپہلے ہی روز عالمی ادارہ صحت کا دوبارہ حصہ بناؤں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع کرانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

امریکہ نے اقوام متحدہ میں عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کا نوٹیفیکیشن جمع کرا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی کے اواخر مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور 9 دیگر ساتھیوں کی ہلاکت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام مزید پڑھیں