مدینہ منورہ(عکس آن لائن)مسجد نبوی ۖکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبویۖ آنے والے زائرین کی تعداد 59 لاکھ 60 ہزار 724 ریکارڈ کی گئی۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی ۖکے امور کی مزید پڑھیں
یروشلم (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں
واشنگٹن(عکس آن لائن)الیکشن مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے معاملہ نچلی عدالت میں بھیجا گیا تو مزید پڑھیں
بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے ملاقات کے موقع پر چین -امریکہ تعلقات کے حوالے سے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی قیادت میں چین اور امریکہ کے تعلقات مجموعی مزید پڑھیں
قاہرہ (عکس آن لائن)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی شہر رفح میں کسی بھی فوجی آپریشن سے غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ وزیراعظم مزید پڑھیں
تل ابیب(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی جامعات میں مظاہروں پر ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں
واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے مطابق غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام مزید پڑھیں
لندن(عکس آن لائن)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق ایکس پر جاری طویل پوسٹ مزید پڑھیں
ماسکو(عکس آن لائن)روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے۔ روسی مزید پڑھیں
تہران(عکس آن لائن) مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایران سے عازمین حج کو لے کرپہلا طیارہ پہنچا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ طیارہ نو سال کے تعطل کے بعد عازمین کو لے مزید پڑھیں