ویکسین کی تلاش

صدرٹرمپ کا کورونا وائرس کی ویکسین کی تلاش کیلئے امریکی مسلمان کا انتخاب

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ۔19 کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے بنے ایک فاسٹ ٹریک پروگرام کی سربراہی کے لیے ایک امریکی مسلمان مونسیف محمد سلوئی کا انتخاب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ مزید پڑھیں

خلیل زاد

افغانستان میں تشدد کم کرنے کی کوشش میں ہیں، خلیل زاد

واشنگٹن (عکس آن لائن)افغانستان میں حالیہ تشدد کے واقعات نے امن کوششوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد جلد ہی کابل کے ایک اور دورے پر پہنچنے والے ہیں۔ جنگی حالات سے دوچار ملک مزید پڑھیں

امریکی تعلیمی نظام

قطرامریکی تعلیمی نظام پر کیسے اثر انداز ہوتا رہا ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)قطری حکومت امریکی نظام تعلیم کو دوحا کے حق میں استعمال کرنے ، امریکی تعلیمی نظام میں خفیہ طورپر اپنا اثرو رسوخ بڑھا کر دوحا کے حق میں پروپیگنڈہ کرانے کے لیے اربوں ڈالر کی رقم خرچ مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم

انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے 39 علاقوں سے ہنگامی حالت ختم کرنے کے بعد کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاوکی روک تھام کے لیے مکمل اقدامات برقرار رکھنے ہوں گے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کوویڈ19-کے خلاف جنگ میں اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت کے کردار کی حمایت کرتا ہے،چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کوویڈ19-کی وبا کے خلاف بین الاقوامی تعاون میں کردار ادا کرنے میں بھر پور حمایت کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

اردوان

ملکی سلامتی یکجہتی، اقداراور انسانی جانوں کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، صدر ایردوان

انقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی یکجہتی، اقداراور انسانی جانوں کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

صدرِ ڈونلڈ ٹرمپ

ایف۔ 35 کا باڈی ٹرنک تا حال ترکی میں تیار کیا جا رہا ہے، صدرٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدرِ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں تمام تر مصنوعات کو امریکہ میں تیار کرنا چاہیے، ایف۔ 35 کا باڈی ٹرنک تا حال ترکی میں تیار کیا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی اداریکے مزید پڑھیں