تیدروس ادانوم غیبریوسس

ڈبلیو ایچ او نے سعودی عرب کے حج کو محدود کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی

جنیوا(عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے سعودی عرب کے اس سال حج کے محدود پیمانے پر انعقاد کے فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ادارے کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادانوم غیبریوسس نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر مراد راس

ابھی تک سکول کھولنے کے حوالے کسی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا‘ ڈاکٹر مراد راس

لاہور( عکس آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک سکول کھولنے کے حوالے کسی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے ملک کی موجودہ صورتحال میں آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دےدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دے دی . اور ادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی )کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روک دیا ہے۔ فارماسیوٹیکل مزید پڑھیں

ہمایوں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا‘راجہ یاسر ہمایوں

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے، کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر مزید پڑھیں

شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ، ایس او پیز کے تحت اسکولوں کو کھولنے کی تجاویز طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت سکولوں کو کھولنے ، آن لائن تعلیم کے لیے انٹرنیٹ کوریج کو بہتر کرنے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد، وفاقی حکومت نے ایس او پیز کے تحت مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں2019کے امتحانات کے لئے پالیسی کااعلان

سکھر(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں2019کے امتحانات کے لئے پالیسی کااعلان۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ،ریجنل سینٹر سکھر کے سمسٹر خزاں 2019کے امتحانات کرونا وبا کی وجہ سے منعقد نہیں ہوسکے ،یونیورسٹی نے ان امتحانات مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وبا کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھ رہے ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا(عکس آن لائن ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے، کہ دنیا بھر میں کوڈ 19 کے ساتھ انفیکشن کی روزانہ شرح میں غیرمعمولی ریکارڈ دیکھا جا رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 183020 نئے کیسز مزید پڑھیں

ظفر مرزا

بیمارافراد کے کورونا میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا سے جاں بحق تقریباً ڈھائی ہزار افراد کی عمر 50سال سے زائد تھی بڑھتی وبا کے دوران بزرگ افراد کا خاص خیال رکھنا ہے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے “ون ونڈو آپریشن” قائم.

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی وبا جیسے مشکل حالات میں بھی طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے ٗ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی مزید پڑھیں