آشوب چشم

ڈریپ کا امراض چشم کی غیرمعیاری دوا کی فروخت پر ایکشن، دواکا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)ڈریپ نے امراض چشم دوا کی فروخت کا ایک بیچ غیر معیاری قراردیتے ہوئے کومیسیٹن آئی ڈراپس کا پراڈکٹ کال الرٹ جاری کر دیا۔بدھ کے روزڈریپ نے امراض چشم کی غیرمعیاری دوا کی فروخت پر ایکشن لےتے مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم سے بچاؤ و آگاہی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میں ہیلپ لائن قائم

لاہور(زاہد انجم سے)آشوب چشم کی بڑھتی ہوئی وبا سے بچاؤ کے لئے لاہور جنرل ہسپتال نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے باقاعدہ ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جس سے مستفید ہوتے ہوئے شہری گھر بیٹھے ماہرین امراض چشم سے صبح8تادوپہر2بجے مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم ،پنجاب میں جمعرات اورہفتہ کو سکولوں میں تعطیل کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن)صوبے میں آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے پیش نظر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج بروز جمعرات اور ہفتہ کو نجی اور سرکاری سکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے ،نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا جعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی حکومت نےجعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ کرلیا،ڈریپ نے جعلی،اسمگل اور غیر قانونی ادویات کی ترسیل و فروخت فوری بند کرنے کی ہدایت کر دی،ملک گیر کارروائیوں کی رپورٹ تیارکی جائے مزید پڑھیں

سیرت النبی ﷺ کانفرنس

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال و پنز کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

لاہور(زاہد انجم سے)علمائے کرام اور دینی سکالرز کی یہ اہم ذمہ داری ہے کہ وہ نئی نسل کو نبی آخرالزماں ﷺ کی سیرت طیبہ اور حیات مبارکہ کے تمام پہلوؤں سے روشناس کروانے کا زیادہ سے زیادہ اہتمام کریں تاکہ مزید پڑھیں

آشوب چشم

آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان

فیصل آباد (عکس آن لائن)آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان ہے۔ماہرین امراض چشم کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ہر تیسرا مزید پڑھیں

ایچ ای سی

ایچ ای سی نے سندھ بھر کی جامعات کو 4ارب 39کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ جاری کر دی

کراچی(عکس آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے سندھ بھر کی جامعات کو گرانٹ جاری کر دی۔ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کے مطابق سندھ بھر کی جامعات کو 4 ارب 39کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ جاری کردی گئی ہے مزید پڑھیں

ڈینگی

لاہور سمیت پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 104 ڈینگی بخار کے مریض رپورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 104 ڈینگی بخار کے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں رواں برس ڈینگی مریضوں کی تعداد 2925 ہوگئی،گزشتہ روز لاہور سے مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل(MODULAR )ضمنی امتحانات برائے 2022 ء اور ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا مزید پڑھیں