فضلہ تلف

سرکاری اسپتالوں کا فضلہ تلف کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کا فضلہ تلف کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، تمام سرکاری اسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی کویقینی بنانے کے مزید پڑھیں

اسپتالوں میں احتجاج

محکمہ صحت پنجاب نے اسپتالوں میں احتجاج اور ریلیوں پر پابندی لگا دی

لاہور(عکس آن لائن) محکمہ صحت نےاسپتالوں میں احتجاج،ریلیوں پرمکمل پابندی عائد کر دی، اسپتالوں میں بینر، پمفلٹ، پوسٹر لگانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نےاسپتالوں میں احتجاج اورریلیوں پرپابندی لگادی، اسپتالوں میں مزید پڑھیں

اسپتالوں کی نجکاری

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی ،تمام اسپتال سرکاری اسپتال ہی رہیں گے۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

پولیو کیسز

بلوچستان، خیبر پختونخوا میں مزید پولیو کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔پولیو کیسز کی تعداد گزشتہ سال سے 5 گنا زیادہ اور مزید پڑھیں

مفت علاج

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کامجوزہ اقدام چیلنج

لاہور( عکس آن لائن)سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کامجوزہ اقدام عدالت میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں مفت علاج اور ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنے پرقانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو مزید پڑھیں

غذایت کی کمی

پنجاب میں بچوں میں غذایت کی کمی دور کرنے کے نئے اقدامات لینے پر غور

لاہور (عکس آن لائن) صوبہ پنجاب میں غذایت کی کمی کا شکار بچوں کی صحت بہتر بنانے اور غذایت کی کمی پر قابو پانے کیلئے نئے اقدامات کے سلسلہ میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات (P&D) میں ممبر ہیلتھ، نیوٹریشن مزید پڑھیں

سہولت سنٹر

سرگودھا یونیورسٹی میں نئے داخلہ جات کیلئے سہولت سنٹر قائم کردیا گیا

سرگودھا (عکس آن لائن) سرگودھا یونیورسٹی نے سال2019ء کے داخلہ جات کے موقع پر نئے طلبہ کی رہنمائی کیلئے سہولت سنٹر قائم کر دیا ہے، سہولت سنٹر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید سہولیات سے لیس کیا گیا ہے مزید پڑھیں

وبائی بیماریوں کے پھیلاؤ کے آغاز میں ہی پتہ چلانے والے خصوصی نظام کی تشکیل

وبائی بیماریوں کے پھیلاؤ کے آغاز میں ہی پتہ چلانے والے خصوصی نظام کی تشکیل

لاہور (عکس آن لائن ) سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ڈینگی، ہیپاٹائیٹس، ملیریا سمیت تمام وبائی بیماریوں کے پھیلاؤ کی ابتداء میں ہی روک تھام کے لیے جامع پالیسی کا آغازکرتے ہوئے وبائی مزید پڑھیں

استعمال شدہ7 ہزار560لیٹر گندہ تیل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

استعمال شدہ7 ہزار560لیٹر گندہ تیل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیموں نے لاہوریوں کو استعمال شدہ گندہ تیل استعمال کرنے سے بچا لیا۔7 ہزار560لیٹر استعمال شدہ گندہ تیل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں نجکاری آرڈیننس 2019نافذ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں نجکاری کا آرڈیننس 2019 نافذ کر دیا گیا، گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈیننس جاری، ٹیچنگ ہسپتالوں کا نظام پرائیویٹ ہسپتالوں پر مشتمل بورڈ آف گورنرز کے سپرد ہو گا، مزید پڑھیں