چین

چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں خودانحصاری

بیجنگ (عکس آن لائن) 17 سے 23 ستمبر تک، نیشنل سائنس پاپولرائزیشن ویک 2023 چین کے مختلف مقامات پر منایا جارہا ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ چین کا 20واں نیشنل سائنس پاپولرائزیشن ویک ہے، ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

راولپنڈی (عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے پولیس کو اپنی ذمے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی اس ضمن میں اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق راہداری ریمانڈ کیلئے پرویز الہٰی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈائری نمبر لگنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کے لیے مقرر ہونے کا مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صدر مملکت (کل) نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی (کل)اتوار کو نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔ واضح رہے کہ 21 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں نگران مزید پڑھیں

اٹک جیل

اٹک جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار

اٹک(عکس آن لائن)اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا ہے۔خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر عدالت میں مزید پڑھیں