سندھ ہائیکورٹ

صحافی جان محمد قتل کیس : سندھ حکومت اور سیکورٹی اداروں کو نوٹس جاری

سکھر(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ سکھر کی ڈبل بینچ نے کیبنٹ ڈویژن، وزارت دفاع اور سندھ حکومت، وزارت داخلہ، آئی جی سندھ پولیس اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی شہید جان محمد مزید پڑھیں

پرویزالہٰی

اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

جناح ہائوس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس پر حملے کے کیس میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ججزکوقرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے 11ججز کو 36کروڑ روپے کے بلاسود قرض کی حکومتی منظوری کے خلاف درخواست کے ساتھ مصدقہ دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا مزید پڑھیں

علی وزیر

بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کا عسکری ٹاور کے مقدمے میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن) نامور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ خدیجہ شاہ کی جانب سے سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، اللہ نے کسی کو عزت مزید پڑھیں

عمران خان

چیئر مین پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرادی۔ آئینی درخواست شعیب شاہین ایڈوکیٹ نے مزید پڑھیں